ملک ریاض نے بحریہ ٹاون کراچی میں کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا، 2 برس بعد بین الاقوامی کرکٹ میچز کروانے کا اعلان

muhammad ali محمد علی جمعہ 14 اپریل 2017 19:17

ملک ریاض نے بحریہ ٹاون کراچی میں کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا، 2 برس بعد بین الاقوامی کرکٹ میچز کروانے کا اعلان
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 اپریل2017ء) ملک ریاض نے بحریہ ٹاون کراچی میں کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک ریاض نے سابق قومی کرکٹر جاوید میاںداد کیساتھ  بحریہ ٹاون کراچی میں نو تعمیر شدہ کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

 ملک ریاض نے اعلان کیا ہے کہ اس کرکٹ اسٹیڈیم میں 2 برس بعد بین الاقوامی کرکٹ میچز کروائے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 14/04/2017 - 19:17:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :