تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں گورنر سندھ، کور کمانڈر، ڈی جی رینجرز، میئر کراچی، وسیم بادامی ودیگر شخصیات نے میچ دیکھا

منگل 3 اپریل 2018 22:43

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں گورنر سندھ، کور کمانڈر، ڈی جی رینجرز، میئر کراچی، وسیم بادامی ودیگر شخصیات نے میچ دیکھا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اپریل2018ء) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کو دیکھنے کے لئے گورنر سندھ محمد زبیر،کورکمانڈر کراچی جنرل شاہد بیگ، ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید، ، مئیر کراچی وسیم اختر،انیکر پرسن وسیم بادامی سمیت دیگر شخصیات نے چیئرمین بکس اور دیگر وی وی آئی انکلوژ میں میچ دیکھا۔
وقت اشاعت : 03/04/2018 - 22:43:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :