ٰایڈیشنل کمشنر کراچی اسد علی خان کی قیادت میں باسکٹ بال کھلاڑی راشد منہاش کی قبر پر حاضری دینگے

ہفتہ 5 ستمبر 2020 18:34

ٰایڈیشنل کمشنر کراچی اسد علی خان کی قیادت میں باسکٹ بال کھلاڑی راشد منہاش کی قبر پر حاضری دینگے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2020ء) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن یوم دفاع پاکستان پر دفاع وطن کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا ،آج سے یوم دفاع پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ،گرلز باسکٹ بال فیسٹیول میچ کا شاندار انعقاد ہوگا جبکہ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداران و اراکین اور باسکٹ بال کھلاڑی ایڈیشنل کمشنر کراچی اسد علی خان کی قیادت میں دفاع وطن کے عظیم ہیرو پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید نشان حیدر کی قبر پر حاضری دینگے اور فاتحہ خوانی کرینگے ۔
وقت اشاعت : 05/09/2020 - 18:34:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :