پی سی بی آئی پی ایل ماڈل کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کرانے کا فیصلہ
بدھ 6 اگست 2014 15:53
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اگست۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش ہے کہ پاکستان سپر لیگ کو انڈین پر یمیئر لیگ کی طرز پر آؤٹ سورس کردیا جائے۔ آئی پی ایل کے ماڈل کو سامنے رکھ کر پی سی بی کا منصوبہ تکمیل کی جانب گامزن ہے۔البتہ یہ بھارتی لیگ کے مقابلے میں بہت چھوٹا پروجیکٹ ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس غیر ملکی کمپنی سے رابطہ کیا ہے جو انڈین پر یمیئر لیگ میں انتظامات کی ذمے دار ہے۔
اس غیر ملکی کمپنی گراؤنڈز اور سیکیورٹی کے علاوہ تمام انتظامات سونپے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان دبئی کے ایک کمپنی جو پاکستان میں سرمایہ کاری کررہی ہے اس کا مقابلہ ایک پاکستانی کمپنی سے ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ ،پاکستان سپر لیگ کے بنڈل رائٹس فروخت کرکے صرف انتظامات کو مانیٹر کرے گا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا، لیمسن کپتان مقرر
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پہلی وزیراعلی پنجاب پنک گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
چھٹی پنجاب را پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ننکانہ ڈسٹرکٹ نے جیت لی
-
تمام ایونٹس اور میچز میں رضوان کو پنجاب حکومت سپورٹ کرے گی، وزیر کھیل پنجاب