یوم آزادی انٹر کلب ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ مقتدہ رفیق نے جیت لی

ہفتہ 16 اگست 2014 20:29

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء) یوم آزادی انٹر کلب ٹیبل ٹینس چمپیئن شپ مقتدہ رفیق نے جیت لی جبکہ عرفان خان نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

مہمان خصوصی محمد اسلام نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسم کئے۔ڈسٹرکٹ صوابی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم آزادی تقریبات کی مناسبت ڈسٹرکٹ صوابی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر کلب مقابلے کھیلے گئے۔

وقت اشاعت : 16/08/2014 - 20:29:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :