سربراہ پاک فضائیہ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

پیر 25 اکتوبر 2021 15:15

سربراہ پاک فضائیہ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
ْ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دبئی میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف دس وکٹوں کی شاندار جیت پر مبارکباد پیش کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس شاندار کارکردگی نے تمام پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اور ٹی 20 ورلڈ کپ کے تمام آنے والے میچوں کے لیے ہمارین نیک خواہشات ٹیم کے ساتھ ہیں۔
وقت اشاعت : 25/10/2021 - 15:15:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :