ٹرائینگولر سیریز ساؤتھ افریقہ نے جیت لی ،
فائنل میں کینگروز کو 6وکٹوں سے شکست ، ڈیل سٹین کی تباہ کن باؤلنگ 4وکٹیں لے کر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ، مین آف دی سیریز فاف ڈپلیسی رہے 4رنز کے فرق سے سنچری سکور نہ کرسکے ، 217رنز کا ٹارگٹ افریقہ نے 40.5اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ، آسٹریلیا کی جانب سے فنچ 54رنز بنا کر نمایاں رہے
ہفتہ 6 ستمبر 2014 21:53
ہرارے ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر 2014ء ) ٹرائینگولر سیریز ساؤتھ افریقہ نے جیت لی ، فائنل میں کینگروز کو 6وکٹوں سے شکست ،217رنز کا ٹارگٹ ساؤتھ افریقہ نے 40.5اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ،ڈپلیسی 4رنز کے فرق سے سنچری سکور نہ کرسکے اور 96رنز بنا کر نمایاں رہے، ڈیل سٹین کی شاندار باؤلنگ چار وکٹیں حاصل کرکے میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ،آسٹریلیا کی جانب سے فنچ 54رنز بنا کرنمایاں رہے ۔
ہرار ے میں جاری ٹرائینگولر سیریز کے فائنل میں ساؤتھ افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکی اوپنر فنچ نمایاں بیٹسمین رہے جنہوں نے 54رنز بنائے فلکنر 39،سٹارک 29اور مارش نے 27رنز بنائے کپتان بیلی 12رنز بناکر پویلین لوٹ گئے باقی کوئی بھی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے ، افریقہ کی جانب سے ڈیل سٹین نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 4وکٹیں حاصل کیں جبکہ مورکل ، پارنل نے 2,2 اور عمران طاہر خان نے ایک کھلاڑی آؤٹ کیا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چھٹی پنجاب را پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ننکانہ ڈسٹرکٹ نے جیت لی
-
تمام ایونٹس اور میچز میں رضوان کو پنجاب حکومت سپورٹ کرے گی، وزیر کھیل پنجاب
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں کی امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات
-
ڈسٹرکٹ والی بال چیمپئن شپ ہری پور کے مقابلے اختتام پذیر
-
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس