کپتانی سے متعلق بیان، شاہد آفریدی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

منگل 14 اکتوبر 2014 19:50

کپتانی سے متعلق بیان، شاہد آفریدی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اکتوبر۔2014ء) کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے متعلق بیان دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کو شو کاز نوٹس جاری کر دیاہے، ان سے 2 ہفتوں میں ان بیانات کی وضاحت طلب کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر شاہد آفریدی اپنے جواب میں مطمئن نہ کر سکے تو ان کو جرمانے یا پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

وقت اشاعت : 14/10/2014 - 19:50:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :