سکواش کھلاڑی عامر اطلس ورلڈ اوپن میں شرکت کیلئے 11 نومبر کو قطر جائیں گے

جمعہ 7 نومبر 2014 20:47

لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء ) سکواش کے نامور کھلاڑی عامر اطلس ورلڈ اوپن میں شرکت کیلئے 11 نومبر کو قطر جائیں گے۔ ورلڈ اوپن 13 نومبر سے قطر شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

میگا ایونٹ میں دنیا بھر کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ایونٹ میں شاندار کارکردگی ان کی رینکنگ میں بہتری آئے گی۔ چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے سے ان کی عالمی رینکنگ 90 سے 74 پوزیشن پر آئی ہے۔

وقت اشاعت : 07/11/2014 - 20:47:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :