قلندرز جونیئر نیشنل چیمپئن شپ 15 سے 26 رمضان المبارک تک کراچی میں کھیلی جائے گی

جمعہ 31 مارچ 2023 18:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2023ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام قلندرز جونیئر نیشنل چیمپئن شپ 15 سے 26 رمضان المبارک تک کراچی میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 10 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ سے دو، دو ٹیمیں جبکہ اسلام آباد ، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی ایک، ایک ٹیم شامل ہے۔
وقت اشاعت : 31/03/2023 - 18:20:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :