بی سی سی آئی نے اتفاق رائے سے ششانک منوہر کو2017 تک نیا صدر منتخب کر لیا
ششانک منوہر اس سے قبل 2008 سے 2011 کے دوران بھارتی کر کڑ بورڈکے صدر رہ چکے ہیں
اتوار 4 اکتوبر 2015 17:52
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 اکتوبر۔2015ء) بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی )نے ششناک منوہر کو2017تک دوسری بار اتفاق رائے سے نیا صدر منتخب کر لیا ہے،ششانک منوہر اس سے قبل 2008 سے 2011 کے درمیان صدربھارتی کر کٹ بورڈ کے صدر رہ چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ششناک منوہر کا نام اتوار کو ممبئی میں بھارتی کرکٹ بورڈ کیہنگامی اجلاس کے بعد کیا گیا۔
کہا جاتا ہے،ذرائع کے مطابق ششناک منوہر کو بھارت کے تمام علاقائی بورڈ نے صدر کے لیے نامزد کیا تھا۔واضح رہے کہ سابق صدر جگموہن ڈالمیا کی اچانک موت کے بعد صدارت کا عہدہ خالی ہونے کے بعد یہ انتخابات ناگزیر ہو گئے تھے۔ششانک منوہر واحد شخص تھے جنھوں نے عہدے کے لیے نامزدگی داخل کی تھی اور یہی خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ وہ صدر منتخب ہو جاؤں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید