- Home
- Sports
- News
- سابق چیئرمین پی سی بی عارف عباسی کی پاکستان پریمیر لیگ میں ایسوسی ایشنز کی رائے کو شامل نہ کرنے ..
سابق چیئرمین پی سی بی عارف عباسی کی پاکستان پریمیر لیگ میں ایسوسی ایشنز کی رائے کو شامل نہ کرنے پر تنقید
جمعرات 24 دسمبر 2015 18:23
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 دسمبر۔2015ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین عارف علی عباسی نے پاکستان پریمیر لیگ میں ایسوسی ایشنز کی رائے کو شامل نہ کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اس وقت قومی ٹورنامنٹ نہیں ہوسکتا جب تک ایسوسی ایشنز کو اس میں شامل نہیں کیا جاتا۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں ہونے والی ٹی ٹونٹی لیگز کو دیکھیں تو کوئی بھی ایسوسی ایشن کے بغیر ٹیم منتخب نہیں کرتا۔
انہوں نے ڈرافٹنگ کے عمل پر شکوک کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ نیلامی کا عمل اس سے بہتر ہوسکتا تھا۔میں انتخاب کے پراسرار طریق کار کو سمجھنے سے قاصر ہوں جہاں 35 سال کے کھلاڑیوں کو ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی کیٹگری میں رکھا گیا اب وہ کیسے ابھر سکتے ہیں جبکہ کھلاڑیوں کی کھلے عام نیلامی ہونی چاہیے تھی، یہ مفادات کے حصول اور بڑے پیمانے پر مارکیٹنگ کی خامیاں ظاہر کررہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید
-
پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران آن لائن جوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اورعالمی ریکارڈ بن گیا