وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے پنجاب پولیس کے تمام پٹھان پولیس افسران اور اہلکاروں کو پی ایس ایل فائنل کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم تعینات کرنے کا حکم دے دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 مارچ 2017 01:18

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے پنجاب پولیس کے تمام پٹھان پولیس افسران اور اہلکاروں کو پی ایس ایل فائنل کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم تعینات کرنے کا حکم دے دیا
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03مارچ2017ء) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے پنجاب پولیس کے تمام پٹھان پولیس افسران اور اہلکاروں کو پی ایس ایل فائنل کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم تعینات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے پی ایس ایل فائنل کیلئے کوالی فائی کرنے کے فوری بعد وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے پنجاب پولیس کے تمام پٹھان پولیس افسران اور اہلکاروں کو پی ایس ایل فائنل کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم تعینات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ میچ دیکھنے کیلئے آنے والے پختون تماشائیوں کی سہولت کیلئے لیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 04/03/2017 - 01:18:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :