پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کیلئے میڈیا ایڈوائزری جاری کردی

ہفتہ 4 مارچ 2017 23:51

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کیلئے میڈیا ایڈوائزری جاری کردی
لاہور ۔4 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2017ء) پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے آج اتوار کو ہونے والے فائنل میچ کے لئے میڈیا ایڈوائزری جاری کردی۔میڈیا کا سٹیڈیم میں داخلہ لبرٹی مارکیٹ ،کلمہ چوک اور سینٹر پوائنٹ سے ہوگا ۔

(جاری ہے)

پارکنگ لبرٹی مارکیٹ اور ایف سی کالج میں ہوگی ۔میڈیا باکس تک داخلہ سٹیڈیم کی نئی بلڈنگ فاراینڈ سے ہوگا ۔فوٹوگرافرز کا گرائونڈ میں داخلہ پیٹرن انکلوژر گیٹ سے ہوگا ۔میڈیا کا سٹیڈیم میں داخلہ اڑھائی بجے کے بعد ہوگا ۔کیمرہ مین کو پریس کانفرنس ہال تک محدود رکھا گیا ہے ۔
وقت اشاعت : 04/03/2017 - 23:51:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :