شاہد خا آفریدی پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز سے وابستہ ہو گئے

جمعہ 7 اپریل 2017 22:55

شاہد خا آفریدی پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز سے وابستہ ہو گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2017ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر شاہد خان آفریدی پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کو خیربا د کہنے کے بعد کراچی کنگز سے وابستہ ہو گئے ہیں،میڈیارپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی کراچی کنگز سے وابستہ ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

شاہد خان آفریدی پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے صدر بن گئے ہیں انہوں نے پی ایس ایل ٹو ایڈیشن کے بعد چیمپئینپشاور زلمی کو خیر باد کہہ دیا تھا ۔۔( علی)
وقت اشاعت : 07/04/2017 - 22:55:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :