Golf Pakistan News

News about Pakistan Golf team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Golf team.

گولف ، پاکستان کی خبریں

کرکٹ کے آف سیزن میں بابر اعظم نے گالف کھیلنا شروع کر دی

جمعہ 15 اپریل 2022 12:05

کرکٹ کے آف سیزن میں بابر اعظم نے گالف کھیلنا شروع کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گالف کھیلنا شروع کردی۔ بابر اعظم نے متحدہ عرب امارات سے واپسی پر گالف کورس کا رُخ کیا، وہ نجی دورے پر متحدہ عرب امارات گئے ہوئے تھے۔ اس حوالے سے بابر اعظم کا ... مزید

معاون فائونڈیشن گالف ٹورنامنٹ میں مردوں کا ٹیم ایونٹ برگیڈیئر خالد ..

پیر 4 اکتوبر 2021 16:14

معاون فائونڈیشن گالف ٹورنامنٹ میں مردوں کا ٹیم ایونٹ برگیڈیئر خالد عباسی اور برگیڈیئر محمد احمد نے جیت لیا

معاون فائونڈیشن کے زیر اہتمام معاون فائونڈیشن گالف ٹورنامنٹ میں مردوں کا ٹیم ایونٹ برگیڈیئر خالد عباسی اور برگیڈیئر محمد احمد نے جیت لیا۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف نیول ... مزید

پاک فضائیہ نے انٹر سروسز گالف چمپئن شپ 2021ن جیت لیننن

پیر 20 ستمبر 2021 14:00

پاک فضائیہ نے انٹر سروسز گالف چمپئن شپ 2021ن جیت لیننن

پاک فضائیہ نے انٹر سروسز گالف چمپئن شپ 2021ن جیت لی ۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق انٹر سروسز گالف چمپئن شپ 2021 پاکستان ائیر فورس سکائی ویو گالف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں منعقد ہوئی۔ ائیر وائس مارشل ظفر ... مزید

چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ ، بال بوائے سے پروفیشنل گالفر کا سفر ..

ہفتہ 10 جولائی 2021 12:37

چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ ، بال بوائے سے پروفیشنل گالفر کا سفر طے کرنیوالے افسرعلی نے ہول ان ون کا کارنامہ سرانجام دیدیا

کراچی میں جاری چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ کے دوسرے روز افسر علی نے ہول ان ون کرنے کا اعزاز حاصل کیا، وحید بلوچ کی دوسرے روز بھی برتری قائم رہی ۔ پی این ایس کارساز گالف کلب میں جاری چیف آف نیول ... مزید

اے اے اے ایسوسی ایٹس،بحریہ ٹاؤن کے اشتراک سے گا لف ٹو رنا منٹ ،مقامی ..

منگل 1 جون 2021 14:49

اے اے اے ایسوسی ایٹس،بحریہ ٹاؤن کے اشتراک سے گا لف ٹو رنا منٹ ،مقامی کھلاڑیوں کی شرکت

اے اے اے ایسوسی ایٹس کے زیر اہتمام کنٹر ی کلب ، بحریہ ٹاؤ ن کے اشتراک سے فرسٹ نائٹ گالف ٹو رنا منٹ کا انعقاد کیا گیا ۔ٹو رنا منٹ میں 100 مقامی با شندوں کے علاوہ دیگر کھلا ڑیو ں نے شرکت کی۔ کھلا ڑیو ں نے ... مزید

محمد شبیر نے سی اے ایس اوپن گالف چمپئن شپ جیت لی

پیر 8 فروری 2021 16:31

محمد شبیر نے سی اے ایس اوپن گالف چمپئن شپ جیت لی

محمد شبیر نے سی اے ایس اوپن گالف چمپئن شپ جیت لی۔ 40ویں سی اے ایس اوپن گالف چمپئن شپ کے آخری دن میں محمد شبیر اور متلوب احمد کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا،لیکن محمد شبیر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ... مزید

وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ شنیرا کو لائف پارٹنر کے بعد اب اپنی گالف پارٹنر ..

پیر 30 نومبر 2020 15:19

وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ شنیرا کو لائف پارٹنر کے بعد اب اپنی گالف پارٹنر بھی قرار دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ شنیرا کو لائف پارٹنر کے بعد اب اپنی گالف پارٹنر بھی قرار دے دیا ہے۔وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اہلیہ شنیرا کے ہمراہ ایک خوبصورت ... مزید

پاکستان سپورٹس بورڈ نے 11 ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کردیا

ہفتہ 12 ستمبر 2020 12:33

پاکستان سپورٹس بورڈ نے 11 ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کردیا

ڈائریکٹر اسٹبلشمنٹ اینڈ کوارڈینیشن کی طرف سے گریڈ 19 سے 3 تک کے 11 ملازمین کی برطرفی کے تحریری احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام 11ملازمین اب سپورٹس بورڈ میں خدمات سرانجام نہیں ... مزید

24 ویں عربیئن گلف کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل دو میچ کھیلے جائیں گے

جمعہ 29 نومبر 2019 13:05

24 ویں عربیئن گلف کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل دو میچ کھیلے جائیں گے

24 ویں عربیئن گلف کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کل ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔ 24 واں عربیئن گلف کپ فٹ بال ٹورنامنٹ قطر میں جاری ہے جس میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ اپنے عروج کو پہنچ چکا ہے اور شائقین فٹ ... مزید

علی بنگش نے تیر ہویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچیور گالف چیمپئن شپ 2019 ..

پیر 25 نومبر 2019 12:40

علی بنگش نے تیر ہویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچیور گالف چیمپئن شپ 2019 کا ٹائٹل جیت لیا

تیرہویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچیور گالف کپ 2019 کی اختتامی اور تقسیم انعامات کی تقریب مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔سابقہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد آصف سندیلا نے تقریب میں ... مزید