BRM Taylor News & Updates
BRM Taylor is famous Cricket player from Zimbabwe, and plays for Zimbabwe Cricket team. Find latest BRM Taylor news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.
برینڈن ٹیلر کی خبریں
پیر 24 جنوری 2022 14:05
بھارتی تاجر نے سپاٹ فکسنگ کیلئے رقم وصول کرنے کیلئے بلیک میل کیا: برینڈن ٹیلر کا دھماکہ خیز دعویٰ
زمبابوے کے سابق کرکٹر برینڈن ٹیلر نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک نوٹ پوسٹ کیا ہے جس میں ان واقعات کے موڑ کی تفصیل دی گئی ہے جس کی وجہ سے وہ سپاٹ فکسنگ کے لیے رقم قبول کرنے پر مجبور ہوئے۔ ایک حیران کن دعوے ... مزید
منگل 27 اپریل 2021 15:45
برینڈن ٹیلر پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے زمبابوین سکواڈ میں شامل
جمعرات کو ہرارے سپورٹس کلب میں شروع ہونے والی پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئے زمبابوے نے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا، تجربہ کار بلے باز برینڈن ٹیلر کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ برینڈن ... مزید
ہفتہ 23 فروری 2019 22:59
پی ایس ایل 4،لاہور قلندرز کے برینڈن ٹیلر زخمی ہونے کے بعد بقیہ میچز سے باہر
پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کو ہفتے کے دن اس وقت ایک اور بڑا دھچکہ پہنچا جب اس کے زمبابوین وکٹ کیپر بلے باز برینڈن ٹیلر زخمی ہونے کے بعد بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ۔ 32سالہ برینڈن ٹیلر جمعے ... مزید
ہفتہ 29 اگست 2015 11:05
سابق زمبابوین بیٹسمین برینڈن ٹیلر میچ کے بعد گھر جانے کی بجائے پڑوسی کی کار میں سو گئے
سابق زمبابوین بیٹسمین برینڈن ٹیلر انگلش کاؤنٹی ناٹنگھم شائر کی رائل لندن کپ کے سیمی فائنل میں رسائی کا جشن منانے کے بعد گھر جانے کے بجائے پڑوسی کی کار میں جا کر سوگئے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اتفاق ... مزید
جمعہ 17 اپریل 2015 15:11
مالی مستقبل محفوظ بنانے کے لیے ملک چھوڑنا پڑا ، برینڈن ٹیلر
زمبابوین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برینڈن ٹیلر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے اہل خانہ کا مالی مستقبل محفوظ بنانے کے لیے ملکی کرکٹ کو خیر آباد کہا۔ ایک انٹر ویو میں برینڈن ٹیلر کا کہنا تھا کہ ہر کھلاڑی کا ... مزید
پیر 30 مارچ 2015 10:07
آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2015 کی بہترین 12 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈکپ 2015ء کے لیے 12رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ، کوئی پاکستانی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکا ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ورلڈ کپ میں بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ... مزید
اتوار 29 مارچ 2015 13:19
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 میں ریٹائر ہونے والے کھلاڑی
ورلڈ کپ دو ہزار پندرہ کے بعد کئی لیجنڈز کرکٹرز ریٹائرمنٹ کا اعلان کرچکے ہیں، کئی کرکٹرز سابق ہوجائیں گے۔ آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کی جانب سے بھی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔کرکٹ ... مزید
پیر 16 مارچ 2015 14:07
ورلڈ کپ 2015ء : سری لنکا کے کمار سنگاکار گروپ سٹیج کے کامیاب ترین بلے باز بن گئے
ورلڈ کپ 2015ء کے گروپ میچز میں سری لنکا کے کمار سنگاکار ا496رنز کے ساتھ کامیاب ترین بلے باز بن گئے ، انہوں نے مسلسل 4سنچریز کا ریکار ڈ بھی بنایا ۔ ورلڈکپ گروپ میچوں کے اختتام پرکمارسنگاکارا 496 رنز بناکرکامیاب ... مزید
اتوار 15 مارچ 2015 10:50
ٹیلر ورلڈ کپ میں مسلسل2سنچریاں بنانے والے پہلے زمبابوین پلیئربن گئے
برینڈن ٹیلر ورلڈ کپ میں مسلسل دو سنچریاں بنانے والے زمبابوے کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں ۔ انھوں نے بھارت کیخلاف ہفتے کو 138 رنز اسکور کیے، اس سے قبل وہ آئرلینڈ کیخلاف بھی اسی میدان میں 121 کی اننگز کھیل ... مزید
ہفتہ 14 مارچ 2015 14:05
ورلڈ کپ 2015: بھارت کی زمبابوے کو 6وکٹوں سے شکست
آئی سی سی ورلڈ کپ کے39ویں گروپ میچ میں بھارت نے زمبابوے کو 6وکٹوں سے ہرا دیا ہے ۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس کے جواب میں زمبابوے ... مزید
ہفتہ 14 مارچ 2015 11:31
ورلڈ کپ 2015: زمبابوے کا بھارت کو جیت کے لیے 288رنز کا ہدف
ورلڈ کپ 2015ء کے 39ویں میچ میں زمبابوے نے بھارت کو جیتنے کے لیے 288رنز کا ہدف دیا ہے ۔ آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس کے جواب میں زمبابوے ... مزید
جمعہ 13 مارچ 2015 13:01
زمبابوین کھلاڑی برینڈن ٹیلر کا انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
زمبابوین کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز برینڈن ٹیلر نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ، بھارت کے خلاف کل کا میچ انکے کیریئر کا آخری میچ ہوگا ۔ انہوں نے انگلش کاؤنٹی ناٹنگھم شائر سے ... مزید
Pakistan tour of Australia series
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
بھارتی ٹیم پاکستان نہ آئی تو پاکستان کبھی بھارت سے میچ نہیں کھیلے گا، حکومت کا دوٹوک فیصلہ
-
پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا چار روزہ میچ (پیر ) سے شروع ہوگا
-
محمد رضوان نے شاندار کپتانی کی، باؤلرز کو اٹیک کرنے کیلئے 100 فیصد اختیار دیا : شاہین آفریدی
-
ون ڈے سیریز، آسٹریلیا نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
پاکستان آسٹریلیا میں سب سے کامیاب ایشین ٹیم بن گئی
-
محمد رضوان نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان یا وسیم اکرم کے پاس بھی نہیں