Sikandar Raza News & Updates

Sikandar Raza is famous Cricket player from Zimbabwe, and plays for Zimbabwe Cricket team. Find latest Sikandar Raza news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

سکندر رضا کی خبریں

پی ایس ایل 9، لاہور قلندرز کو ’غیر ملکی کمک‘ پہنچ گئی

پیر 19 فروری 2024 16:03

پی ایس ایل 9، لاہور قلندرز کو ’غیر ملکی کمک‘ پہنچ گئی

لاہور قلندرز نے سیزن کے آغاز کے بعد پاکستان پہنچنے پر سکندر رضا اور کارلوس براتھویٹ کا استقبال کیا ہے۔ دونوں سپر اسٹارز اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں ابتدائی شکست سے قلندرز کو اچھالنے میں مدد کرنے ... مزید

"لاہوری بوائے" سکندر رضا کی دلیرانہ اننگ

جمعرات 2 مارچ 2023 20:49

"لاہوری بوائے" سکندر رضا کی دلیرانہ اننگ

"لاہوری بوائے" سکندر رضا کی دلیرانہ اننگ، تباہ کن آغاز کے باوجود لاہور قلندرز قابل دفاع ہدف دینے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 8 کے 18ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کامیابی ... مزید

سکندر رضا نے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین ٹی ٹونٹی لیگ قرار دیا

جمعرات 16 فروری 2023 16:33

سکندر رضا نے پی ایس ایل کو دنیا کی بہترین ٹی ٹونٹی لیگ قرار دیا

پاکستان میں پیدا ہونے والے زمبابوین کرکٹر سکندر رضا نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے سکندر رضا نے کہا کہ پی ایس ایل اب تک کی سب سے ... مزید

نوجوانی میں پاک فضائیہ کی تربیت نے کبھی ہار نہ ماننے کا جذبہ پیدا کیا ..

پیر 15 اگست 2022 16:48

نوجوانی میں پاک فضائیہ کی تربیت نے کبھی ہار نہ ماننے کا جذبہ پیدا کیا : سکندر رضا

زمبابوے کے بلے باز سکندر رضا نے اپنی ذہنیت کو تشکیل دینے اور کبھی ہار نہ ماننے کا جذبہ پیدا ہونے کا سہرا پاکستان ائیر فورس کالج میں ساڑھے تین سال گزارنے کے سر باندھا۔ سکندر رضا نے بنگلہ دیش کیخلاف ... مزید

میرے ذہن میں کبھی پاکستان کیلئے کھیلنے کا خیال نہیں آیا: سکندر رضا

ہفتہ 6 اگست 2022 14:13

میرے ذہن میں کبھی پاکستان کیلئے کھیلنے کا خیال نہیں آیا: سکندر رضا

پاکستان میں پیدا ہونے والے زمبابوے کے کرکٹ سٹار سکندر رضا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا مقصد کبھی کرکٹر بننا نہیں تھا اور ان کے ذہن میں کبھی پاکستان کے لیے کھیلنے کا خیال نہیں آیا۔ ’کرکٹ پاکستان‘ کو ... مزید

پاکستانی نژاد کرکٹر سکندر رضا کینسر کا شکار ہونے سے بچ نکلے، کرکٹ سے ..

جمعرات 22 اپریل 2021 13:17

پاکستانی نژاد کرکٹر سکندر رضا کینسر کا شکار ہونے سے بچ نکلے، کرکٹ سے غیر معینہ مدت کیلئے دور

زمبابوین کرکٹر سکندر رضا کینسر کے خطرے سے بچ نکلے مگر غیر معینہ مدت تک کے لیے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں۔ 34 سالہ پاکستانی نژاد زمبابوین آل راؤنڈر سکندر رضا کے دائیں بازو کا 2 اپریل کو آپریشن ہوا تھا، ... مزید

لاہورقلندرز نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی وطن واپسی کے بعد متبادل کھلاڑیوں ..

پیر 16 مارچ 2020 12:18

لاہورقلندرز نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی وطن واپسی کے بعد متبادل کھلاڑیوں کا اعلان کردیا

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے اور گزشتہ میچ میں سنچری سکور کرنے والے جارح مزاج بلے باز کرس لین نے بھی دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں کی طرح واپسی کی ٹکٹ کٹالی ہے۔تفصیلات کے مطابق کرس لین پاکستان سپر لیگ 2020ء ... مزید

پاکستان پیسوں کے لیے نہیں بلکہ کرکٹ روابط کو بہتر بنانے کے لیے گئے تھے، ..

اتوار 14 جون 2015 13:48

پاکستان پیسوں کے لیے نہیں بلکہ کرکٹ روابط کو بہتر بنانے کے لیے گئے تھے، سکندر رضا

پاکستانی نژاد زمبابوین بیٹسمین سکندر رضا نے کہا ہے کہ پاکستان پیسوں کے لیے نہیں بلکہ کرکٹ روابط کو بہتر بنانے کے لیے گئے تھے، شائقین نے ناقابل یقین انداز سے استقبال کیا، قذافی اسٹیڈیم میں ہماری ... مزید

پاکستان جتنا پیار دنیا میں کہیں اور نہیں مل سکا : سکندر رضا

بدھ 3 جون 2015 11:14

پاکستان جتنا پیار دنیا میں کہیں اور نہیں مل سکا : سکندر رضا

زمبابوے کی ٹیم میں شامل سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی آل راؤنڈر سکندر رضا کو پاکستان میں کرکٹ دیوانوں کی جانب سے بھرپور محبت دئیے جانے کی یادیں ستانے لگیں ۔ زمبابوے کی جانب سے بطور آل راؤنڈر ... مزید

زمبابوین بلے باز سکندر رضا کے چچا زاد بھائی تبریز کا زمبابوے کے لیے ..

ہفتہ 30 مئی 2015 14:28

زمبابوین بلے باز سکندر رضا کے چچا زاد بھائی تبریز کا زمبابوے کے لیے کھیلنے سے انکار

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد آل راؤنڈر سکندر رضابٹ کے چچا زاد بھائی تبریز بٹ زمبابوین ٹیم میں شمولیت سے انکار کرتے ہوئے پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم میں شمولیت کے لیے کوشاں ہیں ۔ انھوں نے سیالکوٹ ... مزید

مزید دیکھئے - Load More