Tabish Khan News & Updates

Tabish Khan is famous Cricket player from Pakistan, and plays for Pakistan Cricket team. Find latest Tabish Khan news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

تابش خان کی خبریں

تابش خان کا ٹیسٹ کیریئر ایک میچ پر ختم ہونے کا امکان

منگل 11 مئی 2021 16:22

تابش خان کا ٹیسٹ کیریئر ایک میچ پر ختم ہونے کا امکان

2002ء سے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے تابش خان کو 19 سال کے صبر آزما انتظار کے بعد ہرارے ٹیسٹ کھیلنے کا موقع مل سکا تاہم اب ان کی عمر 36 سال سے زیادہ ہوچکی ہے جس کے باعث فاسٹ بائولر کا انٹرنیشنل کیریئر ... مزید

تابش خان نے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی 69 سالہ تاریخ کا انوکھا اعزاز اپنے ..

جمعہ 7 مئی 2021 12:24

تابش خان نے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی 69 سالہ تاریخ کا انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر تابش خان نے پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کی 69 سالہ تاریخ کا انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت ... مزید

کامران اکمل نے دوسرے ٹیسٹ میں تابش خان کی شمولیت کا مطالبہ کردیا

پیر 3 مئی 2021 14:59

کامران اکمل نے دوسرے ٹیسٹ میں تابش خان کی شمولیت کا مطالبہ کردیا

 وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فاسٹ بولر تابش خان کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کامران اکمل کا خیال ہے کہ اگر آف اسپنر ساجد خان ایک اچھے فرسٹ کلاس ... مزید

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان

اتوار 24 جنوری 2021 14:40

جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے منگل سے جنوبی افریقہ کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے ۔ باقی تین کھلاڑی عبد اللہ شفیق ، کامران غلام اور سلمان علی آغا قومی ٹیم کے ساتھ ... مزید

قومی ٹریننگ کیمپ میں شرکت پر احساسات بیان نہیں کرسکتا: تابش خان

جمعہ 22 جنوری 2021 13:15

قومی ٹریننگ کیمپ میں شرکت پر احساسات بیان نہیں کرسکتا: تابش خان

فرسٹ کلاس کرکٹر تابش خان جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان ٹیم کیمپ میں ٹریننگ کرنے پر بہت خوش ہیں ۔ 36 سالہ تابش خان نے کہا کہ یہ احساس ناقابل بیان ہے کہ ان کا نام 20 رکنی ٹیم میں ہے۔ پاکستان ... مزید