Football Russia News
News about Russia Football team, get full coverage of Russia team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Russia Football team.
فٹبال ، روس کی خبریں
جمعہ 18 نومبر 2022 12:15
فیفا کے صدر کی ورلڈ کپ کیلئے 1 ماہ تک روس یوکرین جنگ روکنے کی اپیل
فیفا ورلڈ کپ قطر میں شروع ہونے جا رہا ہے اور فٹ بال کے اس عالمی معرکے سے قبل فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو نے 1 ماہ کے لیے روس یوکرین جنگ روکنے کی درخواست کر دی ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق گیانی انفینٹینو ... مزید
منگل 1 مارچ 2022 11:22
یوکرین تنازع: فیفا نے روس کو فٹبال ورلڈکپ 2022ء سے باہر کردیا
یوکرین میں جنگی کارروائیوں کے بعد فیفا نے بھی روس پر فٹبال کے عالمی ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی لگادی۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ہرقسم کے مقابلوں میں روس کے حصہ لینے پر ... مزید
پیر 28 فروری 2022 12:37
فیفا نے بین الاقوامی میچوں میں روسی پرچم اور ترانے پر پابندی عائد کر دی
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے روس کے یوکرین پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے روس پر پابندیوں کا اعلان کر دیا اور کہا کہ روس میں کوئی بھی بین الاقوامی فٹ بال میچ نہیں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات ... مزید
جمعہ 25 فروری 2022 16:12
یوکرین پر حملے کے باعث روس چیمپئنز لیگ فائنل کی میزبانی سے محروم
روس کے ہاتھوں سے 2022ء چیمپئنز لیگ فائنل کی میزبانی نکل گئی، یوکرین پر حملے کی وجہ سے روس سے چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی واپس لے لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یورپین فٹبال ایسوسی ایشن نے روس سے میزبانی ... مزید
بدھ 23 فروری 2022 16:16
روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو چیمپئنز لیگ فائنل کی میزبانی نہیں کرپائے گا: برطانوی وزیراعظم بورس جونس کا اعلان
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو وہ مئی میں شیڈول چیمپئنز لیگ فائنل کی میزبانی نہیں کر سکیں گے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یورپیئن چیمپیئنز لیگ کا ... مزید
ہفتہ 19 جون 2021 13:50
یورو کپ: روسی حکام نے 15 سے زائد پاکستانیوں کو ایئرپورٹ پر روک لیا
یورو کپ دیکھنے جانے والے پاکستانی رل گئے، 48 گھنٹوں میں 15 سے زائد پاکستانیوں کو روسی حکام نے تحویل میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق روسی حکام نے یورو کپ دیکھنے جانے والے متعدد پاکستانیوں کو ایئر پورٹ ... مزید
منگل 8 جون 2021 16:56
یورپی ملک یوکرین نے یورپین ٹورنامنٹ کے لیے اپنی نئی کٹ متعارف کروادی ،روس برہم ہوگیا
یورپی ملک یوکرین نے یورپین ٹورنامنٹ کے لیے اپنی نئی کٹ متعارف کروادی ہے جس پر روس برہم ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین نے اپنی نئی کٹ کے ڈیزائن کو غیر معمولی انداز میں بناتے ہوئے اس پر ملک کے ... مزید
پیر 25 جنوری 2021 13:40
لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف فٹبالر بننے کیلئے تیار
مکسڈ مارشل آرٹس کیریئر میں ناقابل شکست رہنے والے روس کے لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف اب فٹ بال کے کھیل میں بھی اپنا ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خبیب نورماگومیدوف نے اپنے ... مزید
بدھ 19 اگست 2020 17:03
ریڈ کارڈ کیوں دکھایا؟ فٹبالر نے ریفری کی شدید پٹائی کر دی، ہسپتال منتقل
روسی دارالحکومت میں ہونے والے فٹبال میچ کے دوران ریڈ کارڈ دکھائے جانے پر فٹبالر نے ریفری کی شدید پٹائی کر دی۔ کھلاڑی روس کی قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان شیروکوف تھے۔ ریفری کو کئی گھنٹے ہسپتال میں ... مزید
پیر 9 دسمبر 2019 16:13
ڈوپنگ سکینڈل ،روس 4سالوں کے لیے کھیل کے میدان سے باہر
عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی واڈا نے 2020ء ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس میں روس کی شمولیت پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کی تھی اورواڈا کی فیصلہ ساز کمیٹی کی جانب سے روس کو 4سال کے لیے کھیل کے میدان سے باہر ... مزید
منگل 17 ستمبر 2019 15:51
مشہور روسی فٹ بالر کوکو رین اور پائول ممایوف جیل سے پے رول پر رہا
روس کے مشہور فٹ بالر کوکورین اور پائول ممایوف کو 6 ماہ قید کے بعد رہائی مل گئی۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو گزشتہ سال ماسکو میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں حصہ لینے کے الزام میں ... مزید
جمعرات 9 مئی 2019 15:29
روس کی فٹ بال ٹیم کے دوکھلاڑیوں کو تخریب کاری پر قید کی سزا
روس کی ایک عدالت نے قومی فٹ بال ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں پیول میمایو اور الیگزینڈر کوکورین کو نشے کی حالت میں تخریب کاری کے جرم میں ڈیڑھ سال قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالت نے پیول میمایو ... مزید
PAK vs ENG 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ٹ*بھارتی سیاستدان کا ڈومیسٹک کرکٹ میں کوہلی کا ’کپتان‘ ہونے کا دعویٰ
-
ھ*قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی غضنفر علی کے والد انتقال کر گئے‘ہاکی فیڈریشن کا اظہار افسوس
-
yانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ، احسن ایاز نے فائنل میں جگہ بنالی
-
ًبابراعظم 15 ہزار رنز بناسکتے ہیں مگر انہیں کپتانی کے چکر سے جان چھڑانا پڑے گی،یونس خان
-
چیمپئنز ون ڈے کپ کا تیسرا میچ‘خاص بات پینتھرز کے عثمان خان کی سنچری اور محمد حسنین کی 5 وکٹیں
-
کپتانی کی بجائے پرفارمنس پر فوکس کرو، یونس خان کا بابر اعظم کو مشورہ