Harare Sports Club News & Matches News

Latest News and updates on Harare Sports Club, live updates on the Cricket matches held at the stadium, find archives of old news about the stadium. Large collection of photos, picture galleries and videos of the stadium is also given here. Find matches schedules, records and more current information about the stadium.

ہرارے سپورٹس کلب کی خبریں

پاکستان نے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز اپنے نام کر لی

اتوار 8 جولائی 2018 16:23

پاکستان نے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے آسٹریلیا کو فائنل میں 6وکٹوں سے شکست دے کر سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز اپنے نام کر لی ہے ۔ آسٹریلیا کی جانب سے 184رنز کے ہدف کے تعاقب میں اوپننگ بلے باز فخر زمان اور صاحبزادہ فرحان نے اننگز کی ... مزید

پہلا ٹی ٹونٹی ،زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا

اتوار 1 جولائی 2018 12:43

پہلا ٹی ٹونٹی ،زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت لیا

سہ ملکی سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور احمد شہزاد کی جگہ محمد حفیظ فخر زمان کے ساتھ اوپننگ ... مزید

دوسرا ون ڈے ، پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 12:05

دوسرا ون ڈے ، پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

; font-style: normal; font-variant: normal; font-weight: normal; letter-spacing: normal; line-height: normal; orphans: auto; text-align: start; text-indent: 0px; text-transform: none; white-space: normal; widows: 1; word-spacing: 0px; -webkit-text-stroke-width: 0px; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; direction: rtl;" name="str"> ... مزید

پاکستان نے زمبابوے کیخلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں13 ..

اتوار 27 ستمبر 2015 20:58

پاکستان نے زمبابوے کیخلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں13 رنز سے کامیابی حاصل کر لی

پاکستان نے زمبابوے کیخلاف 2 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں13 رنز سے کامیابی حاصل کر کے سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کر لی ‘ پاکستان کے عماد وسیم کی شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس 19 رنز بنانے کے ... مزید

پاکستان ، زمبابوے پہلے ٹی ٹونٹی میں کل مقابل ہوں گے

ہفتہ 26 ستمبر 2015 15:06

پاکستان ، زمبابوے پہلے ٹی ٹونٹی میں کل مقابل ہوں گے

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کل کھیلا جائے گا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا اور قومی ٹیم کی قیادت شاہد خان آفریدی کریں گے ۔ زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم نے ... مزید