Cricket Umpire Aleem Dar News

Latest news about Cricket Umpire Aleem Dar, find details about his decisions, and full coverage of all the matches he participated. Read news about the decisions during Cricket matches, and the detailed news coverage on the life of Aleem Dar. Find pictures, photos, videos and other useful information about Aleem Dar.

علیم ڈار کی خبریں

علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 11:45

علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے

پاکستان کے علیم ڈار ریکارڈ 551 میچز کے بعد لگاتار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں۔ 6 جون 1968ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے علیم سرور ڈار نے 16 فروری 2000ء کو بطور امپائر ... مزید

پی سی بی کا علیم ڈار کو آئی سی سی انٹرنیشنل امپائرز پینل کیلئے نامزد ..

بدھ 12 اپریل 2023 14:55

پی سی بی کا علیم ڈار کو آئی سی سی انٹرنیشنل امپائرز پینل کیلئے نامزد کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے علیم ڈار کو آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائرز میں نامزد کر دیا ہے۔ تین بار آئی سی سی امپائر آف دی ایئر رہنے والے علیم ڈار 54 سالہ احسن رضا کی جگہ بین الاقوامی پینل میں شامل ہوئے ... مزید

علیم ڈار کا 24 سالہ شاندار امپائرنگ کیریئر اختتام پزیر

ہفتہ 8 اپریل 2023 11:53

علیم ڈار کا 24 سالہ شاندار امپائرنگ کیریئر اختتام پزیر

دنیائے کرکٹ کے نامور امپائر پاکستان کے علیم ڈار انٹرنیشنل کرکٹ سے باضابطہ طور پر ریٹائر ہوگئے، ان کا طویل کیریئر بنگلادیش اور آئرلینڈ کے واحد ٹیسٹ میچ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ گزشتہ ماہ پاکستانی ... مزید

علیم ڈار 19 سال بعد آئی سی سی ایلیٹ پینل سے دستبردار

جمعرات 16 مارچ 2023 17:51

علیم ڈار 19 سال بعد آئی سی سی ایلیٹ پینل سے دستبردار

پاکستانی امپائر علیم ڈار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایلیٹ پینل سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان کے امپائر احسن رضا، علیم ڈار کی جگہ آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل ہوگئے۔ احسن رضا کو سال 24-2023ء کے لیے آئی سی ... مزید

پاک انگلینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

اتوار 11 ستمبر 2022 14:47

پاک انگلینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل ... مزید

پہلا ون ڈے، علیم ڈار کو خصوصی ایوارڈ دیا گیا

بدھ 30 مارچ 2022 16:03

پہلا ون ڈے، علیم ڈار کو خصوصی ایوارڈ دیا گیا

انٹرنیشنل پاکستانی امپائر علیم ڈار کو انٹر نیشنل میچوں کی 5ویں سنچری مکمل کرنے پر منگل کو قذافی سٹیڈیم میں پاک آسٹریلیا پہلے ون ڈے کے اختتام پر خصوصی ایوارڈ دیا گیا۔ علیم ڈار سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں ... مزید

آسٹریلیا نے لاہور ٹیسٹ اور سیریز اپنے نام کرلی

جمعہ 25 مارچ 2022 16:25

آسٹریلیا نے لاہور ٹیسٹ اور سیریز اپنے نام کرلی

آسٹریلیا نے پاکستان کو 115 رنز سے شکست دیکر لاہور ٹیسٹ اور سیریز اپنے نام کرلی ہے ۔ پانچویں روز کھیل کا آغاز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے کیا۔ اوپنر عبداللہ شفیق 27 رنز بنا کر کیمرون گرین کی گیند ... مزید

اجازت ہے؟ دھانی کی جشن منانے کیلئے علیم ڈار سے اجازت مانگنے کی ویڈیو ..

پیر 28 فروری 2022 13:31

اجازت ہے؟ دھانی کی جشن منانے کیلئے علیم ڈار سے اجازت مانگنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ فائنل میچ میں بھی ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے امپائر علیم ڈار سے وکٹ کا جشن منانے کی اجازت مانگ کر شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے ۔ پی ایس ایل سیون کے فائنل مقابلے میں محمد ... مزید

پی ایس ایل 7 فائنل، لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ ..

اتوار 27 فروری 2022 19:04

پی ایس ایل 7 فائنل، لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ایس ایل 7 کا فیصلہ کن معرکہ آج لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہورہا ہے، 2017ء کے ... مزید

علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ پی ایس ایل 7 فائنل میں امپائرنگ کریں گے

ہفتہ 26 فروری 2022 14:31

علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ پی ایس ایل 7 فائنل میں امپائرنگ کریں گے

آئی سی سی ایلیٹ پینل کے ارکان علیم ڈار اور رچرڈ ایلنگ ورتھ پی ایس ایل 7 کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے، دونوں امپائرز 27 فروری بروز اتوار کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی ... مزید

مزید دیکھئے - Load More