Taif News in Urdus

Taif Urdu News - Read Local & Important news of Taif, Saudi Arabia in Urdu. Including Pakistani community news, immigration news, visa news, crime news, local news & more.

طائف کی خبریں

سعودی عرب میں اپنی طرز کا منفرد میلہ

منگل 26 ستمبر 2023 14:57

سعودی عرب میں اپنی طرز کا منفرد میلہ

سعودی عرب میں انگور اور انار کا میلہ بدھ کے روز طائف کے گورنر شہزادہ سعود بن نہار السعود کی سرپرستی میں شروع ہو گا، جس کا مختلف سرگرمیوں کے ساتھ الحوکیر پارک میں انعقاد کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق ... مزید

سعودیہ میں عرب شہری جعلی ڈاکٹر بن کر خواتین کے وارڈ میں گھس گیا

پیر 21 فروری 2022 16:36

سعودیہ میں عرب شہری جعلی ڈاکٹر بن کر خواتین کے وارڈ میں گھس گیا

سعودیہ میں عرب شہری جعلی ڈاکٹر بن کر خواتین کے وارڈ میں گھس گیا ، طائف کے شاہ فیصل میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر کا گاؤن پہن کر زچہ وبچہ وارڈ میں داخل ہونے والے غیر ملکی کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزم کا تعلق ... مزید

سعودیہ ؛ طائف میں سنگین خلاف ورزیوں پر مشہور ریسٹورنٹ بند کردیا گیا

بدھ 17 نومبر 2021 17:12

سعودیہ ؛ طائف میں سنگین خلاف ورزیوں پر مشہور ریسٹورنٹ بند کردیا گیا

سعودی عرب کے شہر طائف میں سنگین خلاف ورزیوں پر مشہور ریسٹورنٹ کو بند کردیا گیا ، ریستوران میں ناصرف صفائی کا فقدان دیکھا گیا بلکہ غیر معیاری گوشت اور مرغیاں بھی ضبط کی گئیں ، ریسٹورنٹ کے کچن میں ... مزید

سعودی عرب میں خاتون کی سڑک کنارے لگائی دکان کے ساتھ تصویر وائرل

جمعرات 30 ستمبر 2021 10:44

سعودی عرب میں خاتون کی سڑک کنارے لگائی دکان کے ساتھ تصویر وائرل

سعودی عرب میں ایک خاتون کی طرف سے سڑک کنارے لگائی گئی دکان کے ساتھ تصویر وائرل ہوگئی ، خاتون کا کہنا ہے کہ رشتہ داروں نے شوہر کے مرنے کے بعد نہ تو اولاد کے بارے میں پوچھا اور نہ ہی مجھ سے کبھی یہ دریافت ... مزید

سعودی عرب میں مسجد بنانے کے وعدے پر قاتل کو معافی مل گئی

بدھ 22 ستمبر 2021 16:43

سعودی عرب میں مسجد بنانے کے وعدے پر قاتل کو معافی مل گئی

سعودی عرب میں مسجد بنانے کا وعدہ کرنے پر قاتل کو معافی مل گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق طائف کی ایک فوج داری عدالت کی جانب سے ایک قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقتول کے لواحقین کی طرف سے قاتل کو معاف کرنے ... مزید

سعودی پروفیسر کی طلباء کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ویڈیو وائرل

جمعہ 17 ستمبر 2021 14:52

سعودی پروفیسر کی طلباء کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ویڈیو وائرل

سعودی عرب میں پروفیسر کی طلباء کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی ، طائف یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کا اعلان کردیا ، وائرل ویڈیو میں طائف یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے طلباء پر طالبات ... مزید

سعودی عرب میں اسقاط حمل کروانے کے غیر شرعی واقعات میں اضافہ ہونے لگا

جمعہ 8 جنوری 2021 12:11

سعودی عرب میں اسقاط حمل کروانے کے غیر شرعی واقعات میں اضافہ ہونے لگا

اسلام میں اسقاطِ حمل کی سختی سے ممانعت ہے بلکہ اسے گناہ قرار دیا گیا ہے کیونکہ اس عمل کو ایک انسانی جان کاقتل قرار دیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں اسقاطِ حمل پر پابندی عائد ہے تاہم اب کچھ مقامات پر چوری ... مزید

سعودی عرب کے شہر طائف کے ایک شاپنگ مال میں ناقابل یقین واقعہ

جمعہ 20 نومبر 2020 14:36

سعودی عرب کے شہر طائف کے ایک شاپنگ مال میں ناقابل یقین واقعہ

سعودی عرب میں اکثر خواتین پر تشدد کے واقعات کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ اگرچہ موجودہ ولی عہد محمد بن سلمان نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے انقلابی اقدامات اُٹھائے ہیں اور انہیں مختلف شعبوں میں ... مزید

سعودی عرب میں کورونا کا شکار ڈاکٹر ملازمت سے برطرف

جمعہ 22 مئی 2020 14:50

سعودی عرب میں کورونا کا شکار ڈاکٹر ملازمت سے برطرف

دُنیا بھر میں کورونا کی وبا نے 50 لاکھ سے زائد لوگوں کو نشانہ بنا لیا ہے،جبکہ تین لاکھ سے زائد افراد اس موذی مرض کے ہاتھوں جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ جن میں کورونا مریضوں کا علاج کرنے والے ہزاروں ڈاکٹرز ... مزید

سعودی لڑکی کے پیٹ سے 2 کلو بال نکال دیئے گئے

منگل 19 مئی 2020 14:38

سعودی لڑکی کے پیٹ سے 2 کلو بال نکال دیئے گئے

سعودی عرب میں ایک مقامی لڑکی کے پیٹ سے 2 کلووزنی بالوں کا بڑا سا گُچھا برآمد ہوا ہے۔ المرصد اخبار کے مطابق 20 سالہ سعودی لڑکی کئی ماہ سے پیٹ کی شدید درد میں مبتلا تھی۔ والدین کی جانب سے کئی ڈاکٹروں کو ... مزید

سعودی عرب میں کورونا کا مشتبہ مریض ہسپتال سے بھاگ نکلا

منگل 10 مارچ 2020 11:24

سعودی عرب میں کورونا کا مشتبہ مریض ہسپتال سے بھاگ نکلا

سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد موثر انتظامات اور بہترین احتیاطی تدابیر کے باوجود بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے۔ مملکت میں تمام سطح کی تعلیم وتدریس کا سلسلہ بند کر دیا گیا ہے۔ لوگوں نے سماجی تقریبات ... مزید

سعودی عرب: قدرت نے بے اولاد خاتون پراولادکی نعمت کی بارش کر دی

جمعہ 28 فروری 2020 16:42

سعودی عرب: قدرت نے بے اولاد خاتون پراولادکی نعمت کی بارش کر دی

سعودی عرب میں ایک جوڑا کئی سالوں سے اولاد کی نعمت سے محروم تھا۔ مگر جب خدا کا کرم ہوا تو ایسا ہوا کہ سعودی خاتون ایک ہی دن میں چار بچوں کی ماں بن گئی۔ طائف کے علاقے میں اللہ کی قدرت کا یہ واقعہ پیش آیا ... مزید

بزرگ سعودی خاتون نے اُونچی چوٹی سر کر کے سب کو حیران کر دیا

پیر 24 فروری 2020 13:11

بزرگ سعودی خاتون نے اُونچی چوٹی سر کر کے سب کو حیران کر دیا

سعودی خواتین بے شمار صلاحیتوں اور قابلیتوں سے مالا مال ہیں۔ تاہم ماضی میں ان کے لیے ترقی اور اپنا آپ منوانے کے راہ بند تھے۔ موجودہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی ویژن 2030ء کے تحت مملکت ... مزید

سعودی خاتون کی بدحواسی نے تین گاڑیوں کا نقصان کرا دیا

جمعہ 29 نومبر 2019 12:00

سعودی خاتون کی بدحواسی نے تین گاڑیوں کا نقصان کرا دیا

طائف کا شمار سعودی عرب کے پُرفضا اور صحت افزا مقامات میں ہوتا ہے۔ ہر سال یہاں پر لاکھوں مقامی اور غیر مُلکی سیاح تفریح کی غرض سے آتے ہیں۔ یہاں کا خوشگوار موسم اور خوبصورت و دلکش نظارے دیکھنے والوں ... مزید

طائف میں پاکستانی بیوی پر تشددکی انتہا کرنے والاخاوند گرفتار

پیر 25 نومبر 2019 11:14

طائف میں پاکستانی بیوی پر تشددکی انتہا کرنے والاخاوند گرفتار

سعودی عرب میں مقیم ایک پاکستانی خاتون کافی عرصہ سے اپنے نشئی شوہر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بنتی آ رہی تھی، تاہم پڑوس میں مقیم ایک نوجوان نے خاتون کی چیخ و پُکارپر مبنی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل ... مزید

سعودی خواتین کھیلوں کے میدان میں بھی ہم وطن مردوں پر بازی لے گئیں

جمعہ 23 اگست 2019 12:13

سعودی خواتین کھیلوں کے میدان میں بھی ہم وطن مردوں پر بازی لے گئیں

سعودی عرب میں جب سے خواتین کو آزادی اور حقوق ملنا شروع ہوئے ہیں، وہ ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں۔ سعودی خواتین اس وقت ٹیکسیاں چلا رہی ہیں، فضائی میزبان کی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں۔ ... مزید

سعودی خواتین انجینئرنگ کی ڈگریاں کسی کام نہ آئیں

بدھ 24 جولائی 2019 11:33

سعودی خواتین انجینئرنگ کی ڈگریاں کسی کام نہ آئیں

سعودی مملکت میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہونے کے باعث ہی حکومت نے مختلف شعبے میں سعودائزیشن کا نفاذ کیا تھا جس کے تحت مخصوص شعبوں میں تعینات غیر مُلکی ملازمین کو نوکریوں ... مزید

سعودیہ میں سرکاری ملازمین کے لیے شاندار مراعات کا اعلان کر دیا گیا

پیر 8 اپریل 2019 11:26

سعودیہ میں سرکاری ملازمین کے لیے شاندار مراعات کا اعلان کر دیا گیا

سعودی وزارت شہری خدمات نے چھٹیوں کے حوالے شاندار خوش خبری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اگر کوئی سرکاری ملازم بیمار ہو جائے یا ڈیوٹی کے دوران زخمی ہو جائے تو پھر اُسے 18 ماہ تک کی چھُٹی مِل سکتی ہے اور تنخواہ ... مزید

سعودی ٹیچر کی انوکھی حرکت اُسے لے ڈُوبی

جمعہ 5 اپریل 2019 12:21

سعودی ٹیچر کی انوکھی حرکت اُسے لے ڈُوبی

سعودی مملکت میں ایک سکول میں انٹرمیڈیٹ کلاس کا ٹیچر اچھی خاصی مشکل میں گھِر گیا۔ یہ ٹیچر اپنے سٹوڈنٹس کو ایسے مقام پر لے گیا جہاں مُردوں کو قبر میں دفنانے سے قبل اُنہیں غسل دے کر کفن اوڑھایا جاتا ... مزید

غیر قانونی کاروبار کی مخبری کرنے والے کو 30ہزار ریال کا انعام

جمعرات 21 مارچ 2019 17:50

غیر قانونی کاروبار کی مخبری کرنے والے کو 30ہزار ریال کا انعام

سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کر کے بتایا گیا ہے کہ ایک مقامی شہری کوغیر مُلکی کے کاروبار کی اطلاع دینے پر30 ہزار ریال کا انعام دے دیا گیا۔ سبق ویب سائٹ کی جانب سے اس کی ... مزید

Load More