صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام پسماندہ اضلاع میں(SIDB)سنٹر ز کھولے جائیں گے ،جی عبدالمنعیم خان

منگل 2 ستمبر 2014 16:32

الپوری(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 ستمبر۔2014ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے صنعت و حرفت شانگلہ سے رکن صوبائی اسمبلی حاجی عبدالمنعیم خان نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام پسماندہ اضلاع میں(SIDB)سنٹر ز کھولے جائیں گے ان سنٹروں میں بے روزگار نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو مختلف ہنر سکھائے جائنگے اس سلسلے میں ایم ڈی ((SIDBاور چیئر مین فیرو، رعیات خان بشمول وفد کا ایک اجلاس وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے صنعت و حرفت عبدالمنعیم کے زیر صدارت گزشتہ روذ اس کے دفتر میں منعقد ہوا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے صنعت و حرفت حاجی عبدالمنعیم خان نے صوبہ میں بیروزگاری کے خاتمے کے لئے نوجوان کو مختلف ہنروں کو سکھانے کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ ہماری حکومت کی یہ اولین تر جیح ہے کہ نوجوان کو ہنر مند بنایا جائے تاکہ بیروزگاری کا خاتمہ کیا جاسکے۔

(جاری ہے)

ایم ڈی، (SIDB)نے کہا کہ ہمارے بہت سے مراکز فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے بند پڑے ہیں ان سنٹروں کو فنڈز کی فراہمی کے لئے کوشیش کر رہے ہیں۔ فیرو کے چیئرمین رعیات اللہ خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تنظیم فیرو اس سلسلے میں( SIDB)کی مدد کریگی اور مختلف ڈونرز کے ساتھ اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے صنعت و حرفت حاجی عبدالمنعیم خان کی جلد از جلد ملاقات کا انتظام کریگی کی ہدایت کی ، انہوں نے کہا کہ ڈونرز کو ماڈل سینٹر دکھانے کے لئے 2سینٹرز ہونے چاہیئے۔

اور اس سلسلے میں وولن سنٹر بنوں اور پشاور سنٹر کو منتخب کیا گیا۔خواتین کو روزگار اور ہنر کے سلسلے رعیات اللہ خان چیئرمین فیرو نے کہا کہ انکی تنظیم( SIDB)کے تعاون سے جلد ضلع شانگلہ مین سینٹر کھولیں جائیں گے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے صنعت و حرفت شانگلہ سے رکن صوبائی اسمبلی حاجی عبدالمنعیم خان نے فیرو کے چیئرمین کو محکمہ صنعت کی جانب سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی اور ہدایت جاری کی کہ( SIDB)اس سلسلے میں فوری اقدامات کرے۔

اجلاس کے بعد نے میڈیا سے با چیت کرتے ہوئے کہ و زیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے صنعت و حرفت شانگلہ سے رکن صوبائی اسمبلی حاجی عبدالمنعیم خان نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت کا پسماندہ علاقوں کی ترقی اولین ترجیح ہے اس سلسلے میں صوبائی حکومت غیر سرکار تنظینموں سے رابطے میں ہے صوبہ خیبر پختونخوا کے تمام پسماندہ اضلاع میں مختلف فنی، صنعتی اور دستکاری کے مختلف سنٹرز کھولے جائیں گے ان سنٹروں میں بے روزگار نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو مختلف ہنر سکھائے جائنگے جس سے پسماندہ علاقوں کی پسمائند گی دور کرنے میں کار امد ثابت ہوگی۔۔

Browse Latest Business News in Urdu

جاب سنٹرزکے قیام سے بیروزگار افراد کو ان کے ہنر کے مطابق نوکریاں مل سکیں گی،صدرفیصل آباد چیمبر آف کامرس

جاب سنٹرزکے قیام سے بیروزگار افراد کو ان کے ہنر کے مطابق نوکریاں مل سکیں گی،صدرفیصل آباد چیمبر آف کامرس

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے   درخواستیں طلب

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا

سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او  ورکنگ بارے  آگاہی سیشن منگل کو  ہو گا، مہر کاشف یونس

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ایف ٹی او ورکنگ بارے آگاہی سیشن منگل کو ہو گا، مہر کاشف یونس

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

پالیسیز تشکیل دیتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کو شامل مشاورت رکھا جائے، کاشف انور

ملک کو معاشی  مشکلات سے نکالنے  کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

ملک کو معاشی مشکلات سے نکالنے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے،ایس ایم تنویر

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

دائود ہرکولیس کارپوریشن اور اینگرو کارپوریشن نے سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے ری اسٹرکچرنگ منصوبے ..

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے،  میاں زاہد حسین

سعودی سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، میاں زاہد حسین

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

ایس ای سی پی نے پی آئی اے کی سکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

حیدری مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح وبہبود کیلئےبھرپور کردار ادا کریں گے، ٹاؤن ناظم

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ