- Home
- Business
- Business News
- پشاور،محکمہ آبپاشی پر انے اثاثہ جات کی تعمیر و بحالی کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار ..
پشاور،محکمہ آبپاشی پر انے اثاثہ جات کی تعمیر و بحالی کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں، محمود خان
پیر 22 دسمبر 2014 17:33
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 دسمبر 2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی محمود خان نے اپنے محکمے کے متعلقہ حکام کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر لفٹ ایریگیشن سکیم مردار زنڈو نوشہرہ کی بحالی و مرمت کے لئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات اُٹھائیں۔ تاکہ علاقے کے کاشتکار وں کو آبپاشی کے سلسلے میں جو درپیش مسائل و مشکلات ہیں اُن کاازالہ ہو سکے اور آراضی کو سیراب کرنے کے لئے وافر مقدار میں پانی فراہم ہوسکے ۔
یہ ہدایات اُنہوں نے پیر کے روز علاقے کے عوام کی شکایات پر لفٹ ایریگیشن سکیم مردارزنڈو نوشہرہ کے معائنے کے دوران دیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں جمشید الدین کاکا خیل بھی اُن کے ہمراہ تھے۔جبکہ سپرٹنڈنٹ انجینئر ایریگیشن مردان سرکل ، ایکزیکیٹیو انجینئر صوابی یاسین خان بھی اس موقع پرموجود تھے ۔(جاری ہے)
اس موقع پر ایکسین ایریگیشن مردان نے صوبائی وزیر کو بتایا کہ اس سال سکیم کی تعمیر و بحالی و صفائی کیلئے ایک کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں اور اسی سکیم کیلئے بجلی کی ایک علیحدہ لائن کی تنصیب بھی زیر غور ہے ۔
اس موقع پر محمود خان نے ایریگیشن کے حکام کو یہ بھی ہدایت کی کہ پر انے اثاثہ جات کی تعمیر و بحالی کیلئے بھی اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اس مقصد کے لئے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں بھی ایک سکیم رکھی جائیگی ۔Browse Latest Business News in Urdu
انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں
ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ
پاکستان اور منگولیا کے درمیان تجارت کے مزیدفروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن منگولیا
میزان بینک اور روش پاکستان کا بریسٹ کینسر کے خلاف اشتراک
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
نوجوانوں کو کاروبار کی شروعات کیلئے بہتر مواقع کی فراہمی آئی سی سی آئی کی ترجیح ہے،احسن بختاوری
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..
سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ
مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد
پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
حکومت پنجاب کی جانب سے اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے بعد ڈیجیٹائزیشن کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان
عوامی اور تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے کے لئے ایتھوپیئن ایئر لائنز کے فلائٹ آپریشن کو وسعت دی جائے ..
لاہور چیمبر میں پاکستان کی واٹر اکانومی پر سیمینار
پاکستانی ماہی گیری کی صنعت چینی سرمایہ کاروں کیلئے انتہائی پرکشش ہے، سربراہ پی سی جے سی سی آئی
PSX Live Index
Updated: 09:00:01am | 11-05-2024
Status: Closed | Volume: 741,196,400 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary