ایشیا ء کی ٹر یڈ ڈویلپمنٹ اتھا رٹیز کے سر براہا ن کی 29ویں کا نفر نس ستمبر 2016میں لا ہو ر میں ہو گی،ایف پی سی سی آئی کی طرف سے خیرمقدمچ

اتوار 30 اگست 2015 14:31

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) ایشیا ء کی ٹر یڈ ڈویلپمنٹ اتھا رٹیز کی سر براہا ن کی 29ویں کا نفر نس ستمبر 2016میں لا ہو ر میں ہو گی ۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے قائم مقام صدر محمدوسیم وہرا نے ٹڈاپ کے چیف ایگز یکٹو ایس ایم منیر کے اس اعلا ن کا خیر مقد م کیاہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں وسیم وہرا نے بتا یا کہ کو لمبو ایشیا ء ڈویلپمنٹ اتھا رٹیز کے سر براہا ن کی 28ویں کا نفر نس میں ایس ایم منیر نے 29ویں کا نفرنس کے لا ہو ر میں انعقاد با رے تجو یز دی تھی جسکو شر کاء نے منظو ر کر لیا جو ہما رے لیے فخر کی بات ہے ۔

ایف پی سی سی آئی کے قائم مقام صدر نے کہا کہ ایس ایم منیر نے 28ویں کا نفر نس میں پا کستان کی ایکسپورٹ صلا حیت اور وزیر اعظم محمد نواز شر یف کی ولو لہ انگیز قیا دت میں پاکستان کی معا شی صورتحا ل کی مستقل بہتری کے بارے میں بتا یا اور کہا کہ آنیوالے دنو ں میں ایشیا ء میں پاکستان معا شی اور تجا رتی سر گرمیوں کا مر کز ہو گا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

سویابین اورپام آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ، ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں 8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار