خواجہ شاہ زیب اکرم فیروز پور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

ہفتہ 10 اکتوبر 2015 16:24

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) فیروز پور روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کی مینجمنٹ کمیٹی نے خواجہ شاہ زیب اکرم سال2015-16کے لیے ایسوسی ایشن کا بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ۔

(جاری ہے)

جبکہ محمد ارشد بیگ سینئر وائس چیئرمین ،آصف آفتاب،عرفان خورشید وائس چیئرمین ویسٹ،شہباز اسلم ،ابرار شفیع وائس چیئرمین ایسٹ منتخب ہوئے۔اس موقع پر خواجہ شاہ زیب اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیروز پو ر انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے اراکین نے ان پر جس اعتماد کا اظہار کیا وہ اس پر پورا اتریں گے او وہ انڈسٹری کے مسائل حکومت کے ایوانوں تک پہنچا کر ان کو حل کروائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے  پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں  مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں   سالانہ ..

سویابین اورپام  آئل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  کمی ریکارڈ

مہرکاشف یونس کی سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب تعینات ہونے پر مبارکباد

پاکستان اورترکیہ کے درمیان  تجارت کے حجم میں  اضافہ ،   ترکیہ کوپاکستانی برآمدات میں  8 فیصد، درآمدات ..

100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب

اوجی ڈی سی ایل کا کوہاٹ میں توغ  کنویں -II سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان

ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار