17 ء کے دوران روسی گندم کی پیداوار 112.5 ملین ٹن رہنے کا امکان

اتوار 4 دسمبر 2016 14:00

ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 دسمبر2016ء) ماہرین نے کہا ہے کہ 2017 ء کے دوران روس کی گندم کی پیداوار 112.5 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جو کہ سوویت یونین کے انحطاط کے بعد دوسری بڑی فصل ہوگی۔

(جاری ہے)

روسی ماہرین کی جانب سے جاری ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق 2016 ء میں روس کی گندم کی پیداورار 119.5 ملین ٹن رہی جو کہ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی پیداوار ہے تاہم 2017 ء کے سیزن میں گندم کی پیداوار 112.5 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جو کہ دوسرا بڑا ریکارڈ ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ 2017 ء کی گندم کی پیداوار کا انحصار موسم سرما کی پیداوار پر ہوگا اور توقع ہے کہ یہ موسمی صورتحال کے باعث بہتر رہے گی۔انھوں نے بتایا کہ 2016 ء کی ریکارڈ پیداوار اور 2017 ء کے متوقع بہتر پیداواری نتائج کے باعث 2016-17 ء کے دوران روس کے گندم کا سب سے بڑا برآمد کنندہ رہنے کا بھی امکان ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500روپے  اضافہ ریکارڈ

ملکی برآمدات ودرآمدات پر پرمال برداری اخراجات کے حجم میں   9 ماہ  کے دوران  کمی

فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی  کی مد میں  وصولیوں کی شرح میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 64 ..

عالمی بینک کے  نائب صدر برائے جنوبی ایشیا   مارٹن ریزر  پاکستان پہنچ گئے

ملک میں  فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر  53 فیصد کی کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات

پاکستان سٹاک ایکسچینج   میں پیر کی دوپہر تک   1077.08    پوائنٹس کا  اضافہ ،  100 انڈکس  72979.17 پوائنٹس  پر پہنچ ..

فیصل آباد کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنے کے لئے شہری ترقی کے  محکموں میں پائیدار بنیادوں پر روابط ..

بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر

پاکستان انویسٹمنٹ کانفرنس و سمارٹ ایکسپو 11مئی کوسعودی عرب میں منعقد ہوگی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

سعودی تجارتی وفد کو پاکستان پہنچنے پر بزنس کمیونٹی سمیت پوری قوم خوش آمدید کہتی ہے، تاجر رہنما احسن ..