عید الفطر پر کیش کی اضافی ضرورت کے باعث منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت ،اسٹیٹ بنک نے گیارہ دن کیلئے64ارب روپے فراہم کردیئے
منگل 29 جولائی 2014 06:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔29جولائی۔2014ء)اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر کیش کی اضافی ضرورت کے باعث منی مارکیٹ سسٹم میں پیدا ہونے والی سرمائے کی قلت کو دور کرنے کی غرض سے گیارہ دن کیلئے سرمایہ فراہم کردیا ہے۔
(جاری ہے)
مرکزی بینک نے سرمائے کی قلت دور کر نے کے لئے گیارہ روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں 64ارب روپے مالیت کے ٹریژی (ٹی) بلز اور پاکستان انوسمٹنٹ بانڈز کی خریداری کی۔ سرمائے کی فراہمی مرکزی بینک نے 9.92 فیصد سالانہ شرح سود پر کی ہے۔ عید پر اضافی ضرورت کے پیش نظر منی مارکیٹ سسٹم سے سرمائے کا انخلاء ماضی میں بھی ہوتا رہا ہے۔ عید کے چھٹیوں کے بعد رقم سسٹم میں دوبارہ واپس آجاتی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 29 جولائی 2014 کی مزید خبریں
-
آزادی مارچ ،حکمران جماعت کا تحریک انصاف سے رابطہ ، مذاکرات کی پیشکش ، اسحاق ڈار اور شہباز شریف نے عمران خان سے رابطہ کیا، پی ٹی آئی ترجمان کی تصدیق ،شہباز شریف نے ہمارے مطالبات ماننے کی یقین دہانی ... مزید
-
اسرائیلی جارحیت عید پر بھی جاری،ہسپتال اور پارک پر راکٹ حملوں میں10فلسطینی شہید،سلامتی کونسل کا اسرائیل اور حماس سے غزہ میں انسانی بنیادوں پر غیر مشروط فوری جنگ بندی کا مطالبہ
-
آرٹیکل 245 کے تحت صوبے بھی مدد کے لئے فوج بلا سکتے ہیں ،وزارت داخلہ نے صوبوں کوبھی مراسلہ جاری کر دیا،دارالحکومت میں فوج طلب کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے منظور،نوٹیفکیشن ... مزید
-
شوال المکرم 1435ھ کا چاند نظر آگیا ، پاکستان بھر میں عیدالفطر آج مذہبی عقیدت اور جوش جذبے کے ساتھ منائی جائے گی،خوشی کے لمحات میں آئی ڈی پیز اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف صف آراء بہادر ... مزید
-
مشکل وقت اور عید کے خوشی کے موقع پر متاثرین کے ساتھ ہیں ،عمران خان،بنوں میں تاخیر سے پہنچنے کے باعث نماز عید ادانہ کر سکے،تحائف تقسیم کئے
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف عیدمنانے شمالی وزیرستان پہنچ گئے، ضرب عضب میں شریک جوانوں کیساتھ آج عیدمنائیں گے
-
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع
-
عمران خان سے متعلق ریکارڈ کی فراہمی، سابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
-
سعودی عرب، خلیجی ریاستوں اور بنگلادیش سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں عید الفطر وایتی جوش و و جذبے سے منائی گئی ،اللہ کے حضور خصوصی دعاؤں کا اہتمام ، وزیراعظم نواز شریف نے مسجد نبوی میں نماز عید ادا ... مزید
-
یوم انقلاب کی کال کی تاریخ کے تعین کیلئے پاکستان عوامی تحریک کا مشاورتی عمل مکمل،ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک لاکھ سے زائد انقلابی عہدیداران سے مشاورت کی،یوم انقلاب کرپٹ حکمرانوں کو بھاگنے نہیں دیا ... مزید
-
عمران خان جس پارلیمنٹ پر تنقید کر رہے ہیں اس میں 15 ماہ سے بیٹھے تنخواہ لے رہے ہیں،خواجہ سعد رفیق،عمران خان پارلیمنٹ کا فورم اختیار کریں اور کمیٹی کا حصہ بن کر انتخابی اصلاحات کے لئے کام کریں،جشن ... مزید
-
شمالی وزیر ستان میں جزوی طور تباہ ہونے والے مکانات کے لئے 2،2لاکھ، مکمل تباہ ہونے والے مکانات کیلئے 4،4لاکھ روپے فی کس ادا کئے جائینگے،وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ
-
وزیراعلیٰ سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ شخصیات کی ملاقات،”چیف منسٹرزریلیف فنڈ“ میں24کروڑ روپے کے چیک پیش کیے،محکمہ تعلیم کے مختلف شعبوں کی جانب سے 13کروڑاورسپورٹس کی سرگرمیوں سے ہونے والی ... مزید
-
آزادی مارچ ہر صورت ہوگا،شاہ محمود قریشی، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا نوٹس عمران خان کوموصول ہوگیا ہے‘ قانونی ماہرین نوٹس کا جواب دیں گے،میڈیا سے گفتگو
-
245بھی اب جمہوریت کو نہیں بچا سکتی۔ صرف مڈٹرم الیکشن میں جمہوریت کو بچا سکتی ہے، شیخ رشید احمد، عید کے بعد لوڈشیڈنگ مہنگائی، کمیشن ایجنڈوں کے خلاف فیصلہ کن سیاسی جنگ ہو گی، اسلام آباد میں روکنے کی ... مزید
-
حکومت 15لاکھ آئی ڈی پیز کو سنبھال نہیں سکتی تو ملک کی 18کروڑ رعوام کو کیسے سنبھالے گی،سید خورشید شاہ ، اسلام آباد کو فوج کے حوالے کرنے سے متعلق کوئی مشاورت نہیں کی گئی فوج کو امتحان میں ڈالا جارہا ہے ... مزید
-
عمران خان صوبوں اور وفاق میں نفرتیں پھیلانے کی سازش کررہے ہیں،پرویزرشید،آئی ڈی پیزپر پنجاب سمیت دوسرے صوبوں میں جانے پر کوئی پابندی نہیں،بیان
-
دہشت گردی کے روک تھام کے لئے خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے ابتدائی مرحلے میں قبائلی علاقہ جات میں افغان سموں کی رومنگ کی سہولت ختم کر دی ، دوسرے مرحلے میں پشاور ... مزید
-
حکومت نے اگست میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ،1ارب 35کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی ، فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر کیا گیا ، بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں ... مزید
-
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے عیدالفطر کا پہلا دن اپنے حلقہ نیابت نوشہرہ میں گزارا ، مانکی شریف میں اپنے حجرہ پر رہے
-
اسلام آبادمیں فوج طلب کرنے کے خلاف پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی
-
برطانیہ نے سیکورٹی خدشات کے باعث پی آئی اے کے ذریعے آنے والے کارگو پرپابندی عائد کردی،پابندی کا اطلاق یورپی یونین کے دیگرممالک وامریکا پربھی ہوگا،امتیازی نوعیت کی پابندی کے خاتمے کیلئے برطانوی ... مزید
-
کس نے کہاں عید منائی اور کون کہاں عید منائے گا؟،مختلف سیاسی شخصیات و وفاقی اور صوبائی وزرا کی اکثریت اپنے آبائی علاقوں میں عیدالفطر منائے گی بیشتر شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کے ساتھ منائیں گے ،پنجاب ... مزید
-
ضروری اعلان
-
پاکستانی سٹریٹ چائلڈ کا ناروے کپ دوسری کامیابی حاصل کرلی ، پاکستانی شاہنیوں نے فتح کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے نارویجن کلب بین فورڈ کو6-0سے آوٴٹ کلاس کرتے ہوئے کامیابی حاصل کرلی،پہلے ہاف میں گرین ... مزید
-
سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے بغیر ختم ، افریقہ نے سیریز 1-0سے جیت لی ،جنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری اننگز میں کوئنٹن ڈی کاک نے 37 جبکہ ہاشم آملہ نے 25 رنز بنائے
-
دورہ سری لنکا کے لئے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم 2 اگست کو کراچی سے کولمبو روانہ ہوگی
-
وزیراعلیٰ شہبازشریف کی عیدالفطر کے موقع پر صوبہ بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت،بازاروں اور مارکیٹوں میں اضافی فورس تعینات کی جائے، عید کے اجتماعات کی سکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے، ... مزید
-
وادی نیلم ،نواحی علاقے شاؤنٹر کے مقام پر چار جوان دریائے نیلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ، تین سگے بھائیوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں ایک کی تلاش جاری
-
اسلام آباد،عید الفطرکے موقع پرجڑواں شہروں میں نوہزارپولیس اہلکارڈیوٹی دینگے،شہرکو محفوظ بنانے کیلئے گشت بھی ہوگا،تفریحی مقامات اورٹریفک کی روانی جاری رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس کے اہلکار بھی میدان ... مزید
-
جعفرآباد،نا معلوم ملزمان نے 8انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ،دھماکے سے پائپ لائن کا 5فٹ حصہ تباہ ،کنواں نمبر 3اور 16سے گیس کی فراہمی معطل
-
عید الفطر پر کیش کی اضافی ضرورت کے باعث منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت ،اسٹیٹ بنک نے گیارہ دن کیلئے64ارب روپے فراہم کردیئے
-
عیدالفطر کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
-
شاہ محمود قریشی تنقید کرتے وقت اپنا ماضی یاد رکھیں ، پرویز رشید ،قریشی اس کابینہ میں شامل تھے جس نے آرٹیکل 245نافذ کیا ،بیان
-
کراچی،شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سمیت تین افراد جاں بحق
-
حافظ آباد ، نواحی گاؤں پیر کمال میں بد بخت بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر کلہاڑی کے وار کر کے اپنے باپ کو قتل کر دیا
-
عید الفطر کے موقع پرترسیلات زر میں اضافہ،ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر20پیسے اضافے سے 98 روپے73 پیسے ہوگئی،مرکزی بنک، یورو کے مقابلے میں روپے کی قدر 1روپیہ 13 پیسے، پاؤنڈ سٹرلنگ کے مقابلے 1 روپیہ71پیسے، ... مزید
-
غزہ میں ڈاکٹرز نے اسرائیلی حملے میں جاں بحق ہو جانے والی خاتون کے بطن سے ایک بچی کی پیدائش کو قرار دے دیا،بچی مردہ خاتون کے مادر رحم میں دس منٹ سے بھی زائد عرصہ رہ کر زندہ بچالی گئی
-
آٹھ گھنٹے سے زیادہ نیند لینا صحت کے لئے نقصان دہ ہے،امریکی ماہرین
-
مشرق وسطی میں انتہا پسندی پر چین کا اظہار تشویش،عسکریت پسندی کے خاتمے کے لیے ہرطرح کی مدد کرینگے: چین
-
ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوان کا ملک کا بارہواں صدر بننے سے قبل 12 کے ہندسے کو عام کرنے کے لیے ایک نئے سٹیڈیم کا افتتاح ، 12 نمبر والی ٹی شرٹ پہن کر نمائشی فٹ بال میچ کھیلا
-
غزہ میں فوری فائر بندی اشد ضروری ہے، اوباما
-
فلپائن ، ہزاروں شہریو ں کا حکومت مخالف مظاہرہ،حکومت کے خلاف نعرے بازی،صدر کا پتلا نذر آتش کیا
-
بوکو حرام نے کیمرون کے نائب وزیر اعظم کی اہلیہ کو اغوا کر لیا
-
جنوبی کوریا: ڈوبنے والی کشتی کے مقدمے میں گواہوں کے بیان ریکارڈ کرلئے گئے
-
چھ سیکنڈ کی ورزش عمر رسیدہ افراد کی صحت بہتر بنا سکتی ہے، تحقیق،اس طرح کی ورزش سے عمر رسیدہ افراد کی صحت کے حوالے سے بڑھتے ہوئے اخراجات کو روکنے میں بھی مدد مل سکتی ہے،محققین
-
آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی آواز سنائی دینے پر مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
چین کے بعض انتہا پسند عراق میں پرتشدد واقعات میں ملوث ہونے کا امکان ہے ،چین معاملہ باعث تشویش ہے ، سائیک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.