پرائیویٹ اداروں کا تعلیم کے میدان میں کردار اہم ہے، حاجی قلندر خان لودھی

موجودہ دور مقابلے کاہے، معیاری تعلیم وقت کی ضرورت ہے،وزیر خوراک خیبرپختونخوا

جمعہ 17 فروری 2017 16:27

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) خیبر پختو نخوا کے وزیر خورا ک حا جی قلندر خا ن لو دھی نے کہا ہے کہ پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا روں کا تعلیم کے میدا ن میں بہت اہم کردار ہے پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رے حکو مت کی سر پر ستی میں کا م کر رہے ہیں حکو مت پرا ئیو یٹ تعلیمی ادا رو ں کے مسا ئل کے حل کے لئے کا م کر رہی ہے مو جودہ دور مقا بلے کا دور ہے جس میں معیا ر ی تعلیم کی ضرو رت ہے ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے جمعہ کے روز پا کستا ن نیشنل پبلک سکو ل لو دھی آباد ایبٹ آباد میں میٹرک کے طلباء اور طا لبا ت کی الودا عی تقریب کے موقع پر با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔اس موقع پر سکو ل کے ایم ڈی ،پر نسپل،اسا تذہ ،طلبا ء اور طا لبا ت اور ان کے وا لدین بھی کثیر تعداد میں مو جود تھے ۔

(جاری ہے)

وزیر خو را ک حا جی قلندر خا ن لو دھی نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت نے خیبر پختو نخوا میں سرکا ری تعلیمی ادا رو ں میں بہتری لا نے کے لئے مو ثر اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں جہا ں پر پہلے پرا ئمبری سکو ل کے دو کمرے اور دو اسا تذہ پا نچ کلا سو ں کو پڑھا تے تھے جو تعلیم کے سا تھ بہت بڑا مزاق تھا اب و ہاں پر چھ کمر ے اور چھ اسا تذہ کے سا تھ پرا ئمبری سطح پر انگلشن میڈیم بھی شروع کر دیا گیا ہے کیو نکہ ہما رے سر کا ری تعلیمی ادا رو ں سے میٹر ک کے بعد طلبہ کا لجو ں میں دا خلہ لیتے تھے ان کیلئے سب سے بڑا مسلہ انگلش کا تھا ۔

انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن نے تبدیلی کا جو وعدہ کیا تھا اس کو عملی جا معہ پہنا نے کیلئے وزیر اعلی خیبر پختو نخوا پرویز خٹک اور وزیر تعلیم آصف خا ن اور مشیر اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی تعلیم کے میدا ن میں بہتری لا نے کے لئے دن را ت کا م کر رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں