وزیراعظم نوازشریف 24جنوری کو ملتان میٹروبس منصوبے کا افتتاح کریں گے

جمعہ 20 جنوری 2017 11:43

وزیراعظم نوازشریف 24جنوری کو ملتان میٹروبس منصوبے کا افتتاح کریں گے
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جنوری2017ء) وزیراعظم نوازشریف 24جنوری کو ملتان میٹروبس منصوبے کا افتتاح کریں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ملتان میٹروبس منصوبے کی افتتاحی تقریب 24جنوری کو ہوگی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ میٹروبس روٹ اور پورے شہر کی تزئین وآرائش شروع کردی گئی۔

ملتان میں شائع ہونے والی مزید خبریں