Adelaide Oval, Adelaide

Adelaide Oval, Adelaide is located at North Adelaide, SA, 5006. The stadium is dedicated for Cricket games, and the capacity of the ground is 31000. It has no floodlights available in the ground, and only day time matches are played here. Adelaide Oval, Adelaide news, photo galleries, videos and other important information is given below.

ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ

Adelaide Oval, Adelaide
ملک آسٹریلیا
کھیل کرکٹ
فلڈ لائٹس موجود ہیں
شائقین کی گنجائش 31000
کھیلنے کی جگہ 190.2m لمبا, 126.2m چوڑا
ایڈریس North Adelaide, SA, 5006
ایڈیلیڈ اوول میں میچز دیکھنے آنے والوں کے لیے بیٹھنے کی صلاحیت میں اضافہ اور سہولیات اپ گریڈ کرنے کے حالیہ واقعات کے باوجود یہ کرکٹ کے چند ممتاز میدانوں میں سے ایک ہے۔زمین کی حدود اور پیسے سے زیادہ تلخ مقامی اختلافات کے باوجود 1873 میں اسے کھول دیا کیا تاہم ابتدائی سالوں میں اس کی پچ اکثر بلے بازوں کے لیے مشکل ہوا کر تی تھی۔1884-85 میں یہاں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا لیکن وہ ٹیسٹ بھی انگریز سیاحوں کے ساتھ کرایوں اور امپارنگ کے معاملے کی نظر ہوگیا۔1932-33 کی باڈی لاءن سیریز میں بل ووڈ فل اور برٹ اولڈفیلڈ انگلینڈ کی اس حکمت عملی کا نشانہ بنے اور میچ کے تیسے دن 50ہزار962 شائقین کو قابو کر نے کے لیے پولیس کو طلب کر نا پڑا۔اس میدان کی شکل بیضوی ہونے کے باعث سیدھے چھکے مارنا مشکل ہے تاہم سیدھے اور الٹی جانب چھکے رسید کر نا آسان ہے۔2003 میں مکمل ہونے والے دو سٹینڈز نے کرکٹ کے لیے میدان میں مداحوں کے بیھنے کی جگہ 32000 کر دی ہے۔

ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ کی خبریں

مزید خبریں

ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ کے مضامین

مزید مضامین

ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ کی تصاویری گیلریز

مزید تصاویری گیلریز

کرکٹ, آسٹریلیا کے گرائونڈز

مزید گرائونڈز