Adelaide Oval, Adelaide
Adelaide Oval, Adelaide is located at North Adelaide, SA, 5006. The stadium is dedicated for Cricket games, and the capacity of the ground is 31000. It has no floodlights available in the ground, and only day time matches are played here. Adelaide Oval, Adelaide news, photo galleries, videos and other important information is given below.
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
ملک | آسٹریلیا |
---|---|
کھیل | کرکٹ |
فلڈ لائٹس | موجود ہیں |
شائقین کی گنجائش | 31000 |
کھیلنے کی جگہ | 190.2m لمبا, 126.2m چوڑا |
ایڈریس | North Adelaide, SA, 5006 |
ایڈیلیڈ اوول میں میچز دیکھنے آنے والوں کے لیے بیٹھنے کی صلاحیت میں اضافہ اور سہولیات اپ گریڈ کرنے کے حالیہ واقعات کے باوجود یہ کرکٹ کے چند ممتاز میدانوں میں سے ایک ہے۔زمین کی حدود اور پیسے سے زیادہ تلخ مقامی اختلافات کے باوجود 1873 میں اسے کھول دیا کیا تاہم ابتدائی سالوں میں اس کی پچ اکثر بلے بازوں کے لیے مشکل ہوا کر تی تھی۔1884-85 میں یہاں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا گیا لیکن وہ ٹیسٹ بھی انگریز سیاحوں کے ساتھ کرایوں اور امپارنگ کے معاملے کی نظر ہوگیا۔1932-33 کی باڈی لاءن سیریز میں بل ووڈ فل اور برٹ اولڈفیلڈ انگلینڈ کی اس حکمت عملی کا نشانہ بنے اور میچ کے تیسے دن 50ہزار962 شائقین کو قابو کر نے کے لیے پولیس کو طلب کر نا پڑا۔اس میدان کی شکل بیضوی ہونے کے باعث سیدھے چھکے مارنا مشکل ہے تاہم سیدھے اور الٹی جانب چھکے رسید کر نا آسان ہے۔2003 میں مکمل ہونے والے دو سٹینڈز نے کرکٹ کے لیے میدان میں مداحوں کے بیھنے کی جگہ 32000 کر دی ہے۔ |
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ کی خبریں
ایڈیلیڈ سے ہی ورلڈ کپ 1992ء میں پاکستانی ٹیم کی قسمت بدلی تھی
ایڈیلیڈ ٹیسٹ، آسٹریلیا نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
بھارت نے 118 سال پرانا بدترین ریکارڈ برابر کردیا
’’موقع ، موقع ‘‘ کا اشتہار بھارتی کرکٹ بورڈ کیلئے درد سر بن گیا
وہاب نے لارا کو دے دی پاکستان آنے کی دعوت
چیئر مین پی سی بی شہریار خان کاورلڈ کپ میں ٹیم کی شکست پر انکوائر ی کرانیکا اعلان
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ کے مضامین
ایشز سیریز کے پہلے 2ٹیسٹ جیت کر ۔۔آسٹریلیا عروج پر
ورلڈکپ میں پاکستانی آرمانوں کا خون ،کوارٹرفائنل میں بدترین شکست
چھٹی بار مقابلہ، پٹاخے تیار،گرو جی ، اتہاس بدلنے میں زیادہ سمے نہیں لگتا
پاک بھارت ٹاکرا، برصغیر کرکٹ فیور میں مبتلا
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ کی تصاویری گیلریز
مزید تصاویری گیلریزکرکٹ, آسٹریلیا کے گرائونڈز
کرارا اوول
کیزلی سٹیڈیم، کینز
پرتھ سٹیڈیم،ویسٹرن آسٹریلیا
جی ایم ایچ بی اے سٹیڈیم،ساؤتھ گیلونگ ،وکٹوریا
ڈبلیو اے سی اے گراونڈ، پرتھ
سڈنی کرکٹ گراونڈ، سڈنی
میلبورن کرکٹ گراونڈ، میلبورن
مانوکا اوول، کینبیرا
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
اٹلی کے جوناتھن میلان نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا چوتھامرحلہ جیت لیا
-
بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
میجر لیگ کرکٹ2024ء کا آغاز 5 جولائی سے ہوگا،ایم ایل سی اور دی ہنڈرڈ کے شیڈول میں 6 روز کا ٹکرائو
-
انٹرڈیپارٹمنٹ ٹینس ٹورنامنٹ ، پاکستان ایئر فورس نے واپڈا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
-
بنگلہ دیش نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری
-
لاڑکانہ، شہید محترمہ بینظیر میڈیکل یونیورسٹی کے تیرہویں سالانہ سپورٹس ویک کاآغاز