اپریل میں سونے کی فی تولہ قیمت 20 ہزار 800 روپے بڑھ گئی

جمعرات 1 مئی 2025 18:02

اپریل میں سونے کی فی تولہ قیمت 20 ہزار 800 روپے بڑھ گئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2025ء)اپریل میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 20 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ کے اختتام پر فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہے۔

(جاری ہے)

اپریل میں 10 گرام سونے کی قیمت 17 ہزار 832 روپے تک بڑھ گئی، جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 96 ہزار 467 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں اپریل میں سونے کی قیمت 192 ڈالر فی اونس بڑھی اور مہینے کے اختتام پر سونے کی فی اونس قیمت 3 ہزار 276 ڈالر رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

اوگرا نے مئی کے مہینے کیلئے ایل پی جی گیس قمیتوں میں کمی کر دی

چیئرمین محمد منتہی اشرف کی زیر صدارت پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 48ویں ..

غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھائیں ہر ممکن سہولت دیں گے ، چوہدری شافع حسین

لاہور چیمبر کا پاک افواج سے مکمل اظہار یکجہتی،نریندر مودی عالمی امن کے لیے خطرہ ہے،میاں ابوذر شاد

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,400 روپے کی  کمی ریکارڈ

تاجر برادری پاکستان میں بھارتی فنڈنگ سے جاری دہشت گردی کی شدید مذمت کرتی ہے، شاہد عمران سیف الرحمان

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

پاکستان کی ترقی کے لئے وزیراعظم اورسپہ سالار کا کردارقابل تحسین ہے،میاں زاہد حسین

سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی،ایف بی آر نے کم از کم قیمت کا ایس آر او جاری کردیا

مرغی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ،کارٹل بنانے پر 8بڑی ہیچریوں کو 15کروڑ روپے جرمانہ

میٹل ریسائیکلنگ سے آلودگی پر قابو پانے میں مدد ملے گی،روبوٹکس ٹیکنالوجی کا نفاذ ناگزیر ہے، ہارون اختر ..

امریکا میں  تجارتی نمائش ’’فینسی  فوڈ ‘‘شو میں شرکت کے لئے 10مئی تک درخواستیں طلب