ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,800 روپے کمی ریکارڈ
جمعہ 9 مئی 2025 18:58

(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,800 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 1,543 روپے کمی کے بعد 302,383 روپے سے کم ہو کر 300,840 روپے ہوگئی اور 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 277,194 روپے سے کم ہو کر 275,780 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 3,417 اور 2,929 پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,343 ڈالر سے کم ہو کر 3,317 ڈالر ہو گئی۔Browse Latest Business News in Urdu
آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام کی اگلی قسط کی منظوری خوش آئند ہے ،عاطف اکرام شیخ
اسلام آباد کی بزنس کمیونٹی ہفتہ کو پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے بھرپور ریلی نکالے گی۔ ظفر بختاوری
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل 2025 میں 3.2 ارب ڈالر ترسیلات زر بھیجیں ،سٹیٹ بینک
بہتری لانے کیلئے انڈسٹری واکیڈمیا کے درمیان مضبوط روابط ناگزیر ہیں،چیئرمین ٹیوٹا
چالاک اور مکاردشمن کو پاکستانی حملے کے خوف میں مبتلا رکھا جائے،میاں زاہد حسین
چینی وفد کی ایف پی سی سی آ ئی کے عہدیداروں سے ملاقات، ایف پی سی سی آئی اور ہونان چیمبر آف کامرس کے درمیان ..
صدر آئی سی سی آئی ناصر منصور قریشی کاافواج پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,800 روپے کمی ریکارڈ
کاٹی اور بی بی شہید بورڈ کے درمیان باہمی تعاون پر اتفاق
مسابقتی کمیشن نے سٹائلو میں فرنچائز کمپنیوں کے انضمام کی منظوری دے دی
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.24 فیصداضافہ
بنگلہ دیش میں منعقدہ بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 18 مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..
ٹیکس نظام میں اصلاحات لائی جائیں اور نئے ٹیکس گزار وں کو ٹیکس نظام میں شامل کیا جائے،خادم حسین
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں173پوائنٹ کا اضافہ
پاکستان انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل کے منافع میں سالانہ بنیاد پر 63.94 فیصد کی کمی
ایک سواور 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہوگی
سٹیٹ بینک ہوم انڈسٹری کے فروغ کیلئے کم شرح سود پر قرضوں کی فراہمی یقینی بنائے،خرم طارق
چمڑے کے دستانوں کی ملکی برآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 26.77 فیصد اضافہ
زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید15روپے اضافہ
حکومت حالیہ متنازعہ آرڈیننس کو فی الفور واپس لے ‘ خادم حسین
سکیور لاجسٹکس گروپ کے منافع میں جنوری تا مارچ کے دوران 0.81 فیصد اضافہ
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 15روپے اضافہ
ایف سی سی آئی کے صدر کی وفاقی وزیر تجارت سے ملاقات،ٹیرف اصلاحات اور برآمدی سہولیات پر تبادلہ خیال
تین دن اضافے کے بعدسونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد ہزاروں روپے کی کمی
PSX Live Index
Updated: 03:30:01am | 10-05-2025
Status: Closed | Volume: 516,295,988 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary