ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے کمی ریکارڈ

بدھ 14 مئی 2025 19:28

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,300 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 41 ہزار 9 سو روپے کا ہوگیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,300 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 41 ہزار 9 سو روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 1,972 روپے کمی کے بعد 295,096 روپے سے کم ہو کر 293,124 روپے ہوگئی، 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 270،514 روپے سے کم ہو کر 268,706 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 3,482 روپے اور 2,985 روپے پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,258 ڈالر سے کم ہو کر 3,235 ڈالر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

بھارت پہلے ہی رائونڈ میں ناک آوٹ، مودی زخم چاٹ رہا ہے،میاں زاہد حسین

نیشنل بینک آف پاکستان کی مین برانچ کے لاکرز سے کروڑوں روپے مالیت کے سرٹیفیکیٹ چوری،ایف آئی اے میں تحقیقات ..

ملک میں گاڑیوں کی فروخت  میں رواں مالی سال کے10ماہ میں29فیصد

صدر ایف پی سی سی آئی   نے  نئے مینوفیکچررز کے ریفنڈ کلیم ای آر ایس اور فاسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کی تجویز ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 383 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 18ہزار 959پوائنٹس کی  سطح پر پہنچ گیا

100اور 1500 مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہوگی

لاہور‘ چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، شوگر ملز اور کریانہ ایسوسی ایشن آمنے سامنے

جرمنی میں منعقدہ بین الاقوامی تجارتی نمائش  میں شرکت کے لئے درخواستیں کل تک  طلب

بلوچستان کے تاجروں وصنعت کاروں کوقرضوں کے اجرا میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی،ای ڈی بینکنگ پالیسی ..

میزان بینک کا افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے تقریب کا انعقاد

مسابقتی کمیشن نے الغازی ٹریکٹرز پر گمراہ کن اشتہار دینے پر 4 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا

کاروباری برادری کی آئندہ مالی سال کے بجٹ سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں: خادم حسین