چینی کی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 14.03 فیصد کمی

ہفتہ 17 مئی 2025 20:35

چینی کی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 14.03 فیصد کمی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2025ء) چینی کی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 14.03 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادو شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 49ملین روپے تک کم ہوگیا جبکہ مارچ 2024 میں چینی کی درآمدات کی مالیت 57ملین روپے رہی تھی۔

(جاری ہے)

اس طرح مارچ 2024 کے مقابلہ میں مارچ 2025 کے دوران چینی کی قومی درآمدات میں 8ملین روپے یعنی 14فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ہماری افواج نے ثابت کر دیا کہ پاک فوج دنیا کی نمبر ون فوج ہے،ایاز میمن موتی والا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا بڑا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: رواں کاروباری ہفتے 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 120,506 رہی

پنجاب بھرمیں1409ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1697زخمی ہوئے

پشاور، چینی کی قیمت میں اضافہ، فی کلو 190روپے کی ہوگئی

آرگینک خوراک ، مصنوعات کے فروغ کیلئے باضابطہ پالیسی ، قانونی ڈھانچہ تشکیل دیا جائی: نجم مزاری

آرگینک خوراک ، مصنوعات کے فروغ کیلئے باضابطہ پالیسی ، قانونی ڈھانچہ تشکیل دیا جائی: نجم مزاری

چینی کی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 14.03 فیصد کمی

چینی کی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 14.03 فیصد کمی

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح 1.03 فیصد اضافے کے ساتھ مہنگائی بڑھنے کی شرح میں بھی 1.29 فیصد اضافہ ریکارڈ

ٹریڈ آرگنائزیشنز ایکٹ میں متنازعہ ترامیم واپس لینے پر حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، میاں ابوذر شاد

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے اضافہ، نئی قیمت  3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے ہوگئی

صدرسیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی   ڈپٹی کمشنر   کے ساتھ  اہم میٹنگ

ترکی مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے ۔ترک سفیر