- Home
- Business
- Business News
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج: رواں کاروباری ہفتے 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 120,506 رہی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: رواں کاروباری ہفتے 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 120,506 رہی
100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 12 ہزار 474 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 649 پر بند ہوا
ہفتہ 17 مئی 2025 22:33

(جاری ہے)
کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 3 ہزار 178 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
بازارِ حصص میں کاروباری کے ہفتے کے دوران 100 انڈیکس بلند ترین سطح ایک لاکھ 20 ہزار 506 رہی جبکہ کم ترین سطح ایک لاکھ 17 ہزار 327 رہی۔شیئر مارکیٹ میں اس ایک ہفتے میں 3.29 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 99 ارب 19 کروڑ 20 لاکھ روپے رہی۔پی ایس ایکس میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 1496 پوائنٹس اضافے سے 14 ہزار 389 ارب روپے ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وار ویلفیئر فنڈ قائم کر دیا
پاکستان کو معاشی جنگ کیلئے سٹریٹجک اصلاحات کی ضرورت ہے،انجینئر خالد عثمان
پی اینڈ ڈی کی مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 32 ارب سے زائد کے فنڈز کی منظوری
پاکستانی فوڈ ایکسپورٹرزز کا وفد سعودی عرب کے دورہ پر روانہ،سیف الرحمان
پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد چین کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گیا
پمپڈ سٹوریج ہائیڈرو پاور بڑے پیمانے پر انرجی سٹوریج کی قابل اعتماد اور سستی ٹیکنالوجی ہے، شاہد عمران
ہماری افواج نے ثابت کر دیا کہ پاک فوج دنیا کی نمبر ون فوج ہے،ایاز میمن موتی والا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کا بڑا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: رواں کاروباری ہفتے 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 120,506 رہی
پنجاب بھرمیں1409ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1697زخمی ہوئے
پشاور، چینی کی قیمت میں اضافہ، فی کلو 190روپے کی ہوگئی
آرگینک خوراک ، مصنوعات کے فروغ کیلئے باضابطہ پالیسی ، قانونی ڈھانچہ تشکیل دیا جائی: نجم مزاری
چینی کی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 14.03 فیصد کمی
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح 1.03 فیصد اضافے کے ساتھ مہنگائی بڑھنے کی شرح میں بھی 1.29 فیصد اضافہ ریکارڈ
ٹریڈ آرگنائزیشنز ایکٹ میں متنازعہ ترامیم واپس لینے پر حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، میاں ابوذر شاد
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے اضافہ، نئی قیمت 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے ہوگئی
صدرسیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر کے ساتھ اہم میٹنگ
ترکی مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو فروغ دینا چاہتا ہے ۔ترک سفیر
صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کی گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کی سلیکشن بورڈ میٹنگ ..
ٹیرف ریفارم پلان سے ملکی برآمدی صلاحیت کو تقویت ملے گی،صدر آئی سی سی آئی ناصر ایم قریشی
50سال بعد کاٹن سیڈ کی امپورٹ پرپابندی ختم ہونا خوش آئند ہے،زین افتخار، شہزاد ملک
ترکیہ اور آذربائیجان کی مصنوعات کا بائیکاٹ و سیاحوں کے ٹکٹ کی منسوخی بھارت کی بوکھلاہٹ ہے،ایوان صنعت ..
ایس ای سی پی نے این بی ایف سیز کے لئے موزوں چیک لسٹ جاری کر دی
اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا؛ اسٹیٹ بینک
PSX Live Index
Updated: 06:45:02am | 19-05-2025
Status: Closed | Volume: 572,287,175 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary