ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,600 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ

منگل 27 مئی 2025 18:34

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,600 روپے  فی تولہ  کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,600 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 47 ہزار 9 سو روپے کا ہوگیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 47 ہزار 9 سو روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 3,086 روپے کمی کے بعد 301,354 روپے سے کم ہو کر 298,268 روپے ہوگئی، 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 276,251 روپے سے کم ہو کر 273,422 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 60 روپے کمی کے بعد 3,448 اور دس گرام چاندی کی قیمت 52 روپے کمی کے بعد 2,956 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,331 ڈالر سے کم ہو کر 3,295 ڈالر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

فیصل آباد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی  یوم تکبیرپرقوم کو مبارکباد پیش

65 ہزارسے زائد حجاج حج سے محروم رہ گئے، حکومت ذمہ داران کیخلاف کارروائی کری: حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن ..

یونائیٹڈ بزنس گروپ تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے ہرممکن کوشش کررہا ہے ،ایس ایم تنویر

ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  سیالکوٹ اور سیماپ نے کاروباری خواتین   کو بااختیار بنانے کے لیے مفاہمت ..

سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوگئی

پولیوورکز کا صرف حوصلہ نہیں بلکہ انکامعاوضہ بھی بڑھایا جائے، ایازمیمن

ایس ای سی پی کے زیر اہتمام  میوچل فنڈ فوکس گروپ 2025 کا سیشن  اختتام پذیر

ہاشمی پاکستان نے کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کو "ہاشمی اسپغول" کا گلوبل برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا

ہاشمی پاکستان نے کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کو "ہاشمی اسپغول" کا گلوبل برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,600 روپے  فی تولہ  کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,600 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

مستحکم بنیادوں پر معاشی ترقی کیلئے جدت اور بہترین لیڈرشپ ضروری ہے،نائب صدر

ایس ای سی پی کی جعلی آن لائن ٹریڈنگ/سرمایہ کاری پلیٹ فارمز سے متعلق وضاحت