سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوگئی

سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 47 ہزار 900 روپے ہو گئی

منگل 27 مئی 2025 20:07

سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوگئی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2025ء)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کم ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 47 ہزار 900 روپے ہو گئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاو 3 ہزار 86 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 98 ہزار 268 روپے ہو گیا۔عالمی بازار میں سونے کا بھاو 36 ڈالرز کم ہوکر 3 ہزار 295 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

فیصل آباد چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی  یوم تکبیرپرقوم کو مبارکباد پیش

65 ہزارسے زائد حجاج حج سے محروم رہ گئے، حکومت ذمہ داران کیخلاف کارروائی کری: حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن ..

یونائیٹڈ بزنس گروپ تاجروں کے مسائل کے حل کیلئے ہرممکن کوشش کررہا ہے ،ایس ایم تنویر

ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  سیالکوٹ اور سیماپ نے کاروباری خواتین   کو بااختیار بنانے کے لیے مفاہمت ..

ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ اور سیماپ نے کاروباری خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے مفاہمت ..

سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوگئی

سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوگئی

پولیوورکز کا صرف حوصلہ نہیں بلکہ انکامعاوضہ بھی بڑھایا جائے، ایازمیمن

ایس ای سی پی کے زیر اہتمام  میوچل فنڈ فوکس گروپ 2025 کا سیشن  اختتام پذیر

ہاشمی پاکستان نے کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کو "ہاشمی اسپغول" کا گلوبل برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,600 روپے  فی تولہ  کمی ریکارڈ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

مستحکم بنیادوں پر معاشی ترقی کیلئے جدت اور بہترین لیڈرشپ ضروری ہے،نائب صدر

ایس ای سی پی کی جعلی آن لائن ٹریڈنگ/سرمایہ کاری پلیٹ فارمز سے متعلق وضاحت