- Home
- Business
- Business News
- آمدہ بجٹ میں 30 ارب ڈالرسالانہ کے ٹریڈ ڈیفیسٹ کو ختم کیا جائے، میاں زاہد حسین
آمدہ بجٹ میں 30 ارب ڈالرسالانہ کے ٹریڈ ڈیفیسٹ کو ختم کیا جائے، میاں زاہد حسین
معاشی ترقی، روزگار اور دفاع کو اولیت دی جائے،تمام بے جا ٹیکس مراعات ختم، نجکاری کی جائے، چیئرمین نیشنل بزنس گروپ پاکستان
جمعہ 30 مئی 2025 20:55

(جاری ہے)
حکومت کوایسے فیصلے کرنے ہوں گے جو سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کریں اورصنعتوں کوفروغ دیں۔ ہمیں ایسی پالیسیاں اپنانی ہوں گی جن سے امپورٹ سبسٹیٹیوشن اور ایکسپورٹس میں اضافہ ہو تاکہ 30 ارب ڈالر سالانہ کے ٹریڈ ڈیفیسٹ کو ختم کیا جا سکے۔
جب تک پالیسیوں میں تسلسل اورشفافیت نہیں ہوگی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیرنہیں ہوسکتا۔ میاں زاہد حسین نے کہا کہ موجودہ کمزورٹیکس نظام ملکی معیشت کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے اورجب تک اس میں اصلاحات نہیں لائی جاتیں قرضوں پر انحصار ختم نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے تجویز دی کہ ملک بھرمیں سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اورامپورٹس پردی گئی تمام غیر ضروری مراعات کا خاتمہ کرکے ایک مؤثراوریکساں ٹیکس نظام نافذ کیا جائے۔ میاں زاہد حسین نے نشاندہی کی کہ ان بے جا مراعات کی وجہ سے قومی خزانے کو سالانہ سینکڑوں ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے جو معیشت کی پائیداری میں بڑی رکاوٹ اور پورا ٹیکس ادا کرنے والے شعبوں پرظلم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں حکومتوں نے بارہا خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کے وعدے کئے لیکن ان پر عمل درآمد نہیں ہوسکا۔ اس سستی کی وجہ سے ملک کو سالانہ کھربوں روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ میاں زاہد حسین نے زور دیا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ عملی اقدامات کیے جائیں۔ ادارہ جاتی اصلاحات، نجکاری، اورایک منصفانہ ٹیکس نظام ملک کومعاشی خودکفالت کی طرف لے جا سکتے ہیں۔ ان اقدامات کے ذریعے نہ صرف قرضوں پر انحصارکم ہوگا بلکہ سرمایہ کاری اور روزگارمیں بھی اضافہ ممکن ہوسکے گا۔ میاں زاہد حسین نے مزید کہا کہ حکومت کوچاہیئے کہ وہ آئندہ بجٹ میں سنجیدگی سے معاشی حقائق کومدنظررکھ کرفیصلے کرے تاکہ عوامی فلاح اورقومی سلامتی کویقینی بنایا جا سکے۔Browse Latest Business News in Urdu
وزیراعلی مریم نواز کی قیادت میں پنجاب حکومت عوامی سہولیات فراہمی منصوبے تیزی سے مکمل کر رہی ہے،صوبائی ..
صدر ،سینئر نائب صدر و نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی جانب سے ظہرانہ
صدر و نائب صدرسیالکوٹ چیمبر کا میجر جنرل عمران خان بابر، جنرل آفیسرکمانڈنگ15(جی او سی ) ڈویژن سیالکوٹ ..
صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس
ڈینگی جان لیوا بیماری ، خاتمہ احتیاطی تدابیر سے ہی ممکن ہے، اجمل بلوچ
کراچی چیمبر کا اضافی بجلی کھپت پر 23 ارب کی سبسڈی بجٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد، ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کا آئی سی سی آئی کا دورہ ،ڈینگی تدارک کے سلسلے میں کاروباری ..
مسابقتی کمیشن کا آئی آئی یو آئی کے طلباء کے لئے آگاہی سیشن کا انعقاد
سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ریکارڈ
ازبک تاجر پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات مضبوط کرنے میں گہری دلچسی رکھتے ہیں، چیئرمین ازبک چیمبر
آمدہ بجٹ میں 30 ارب ڈالرسالانہ کے ٹریڈ ڈیفیسٹ کو ختم کیا جائے، میاں زاہد حسین
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
ایس ای سی پی نے پاکستان میں الگورتھمک ٹریڈنگ کے لیے ریگولیٹری فریم ورک کی تجویز پیش کی
آمدہ بجٹ میں 30 ارب ڈالر سالانہ کے ٹریڈ ڈیفیسٹ کو ختم کیا جائے،میاں زاہد حسین
ٹریڈ تبدیلی فیسوں میں کمی سے چھوٹے اوردرمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو فائدہ پہنچے گا، صدر ایف پی ..
ایس ای سی پی نے پاکستان میں الگورتھمک ٹریڈنگ کے لیے ریگولیٹری فریم ورک کی تجویز پیش کی
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.81 فیصد کی کمی ریکارڈ
ڈھانچہ جاتی اصلاحات، صنعتوں سے مضبوط روابط اور پالیسیوں پر تیزی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا، ..
پٹ سن کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈ
پاکستان کی شمالی امریکا کے ساتھ دوطرفہ تجارت میں تیزی، رواں مالی سال برآمدات میں11فیصد اور درآمدات ..
موجودہ رجحانات برقرار رہنے کی صورت میں دنیا بھر میں سرکاری قرضہ جات مجموعی عالمی پیداوار کے 100 فیصد ..
خواتین چیمبر آف کامرس راولپنڈی کی معاونِ خصوصی ہارون اختر خان سے اہم ملاقات
زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
بجٹ میں غیر ضروری سبسڈیز ،گرانٹس کے حجم میں کمی کی جائے‘ خادم حسین
PSX Live Index
Updated: 11:59:02pm | 31-05-2025
Status: Closed | Volume: 580,318,842 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary