ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 460 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ

جمعرات 19 جون 2025 18:15

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 460 روپے  فی تولہ کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 460 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار 5 سو 95 روپے کا ہوگیا ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 460 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 58 ہزار 5 سو 95 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 394 روپے کمی کے بعد 307,831 روپے سے کم ہو کر 307,437 روپے ہوگئی۔

10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 282,188 روپے سے کم ہو کر 281,827 روپے ہوگئی۔ آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 58 روپے کمی کے بعد 3,372 اور دس گرام چاندی کی قیمت 49 روپے کمی کے بعد 3,275 ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,378 ڈالر سے کم ہو کر 3،372 ڈالر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیماپ کے  زیر اہتمام ٹیکنالوجی اینڈ انویشن سمٹ 2025   سرجیکل  انڈسٹری  کی تیسری   نمائش    کا انعقاد

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ’’ہم سب پاکستان‘‘ بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کا انعقاد

لاہور چیمبر کے زیر اہتمام ’’ہم سب پاکستان‘‘ بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کا انعقاد

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 460 روپے  فی تولہ کمی ریکارڈ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 460 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ

دیہی خواتین کی دستکاریوں کو روشناس کرانے  کے لیے ڈویژنل انتظامیہ کی جانب سے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں، ..

زیرگردش کرنسی اورزروسیع(ایم ٹو) میں ہفتہ واربنیادوں پراضافہ،بینکوں کے کھاتوں میں کمی

اشیائے خوراک کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پرایک فیصدکمی، درآمدات میں 3فیصداضافہ ..

پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے 556.8ارب روپے حاصل

مشینیری گروپ کی درآمدات میں  مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر14فیصد اضافہ

برائلرگوشت کی قیمت میں 8 روپے کلو کمی

برائلرگوشت کی قیمت میں 8 روپے کلو کمی

فلپائن میں عالمی تجارتی  نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 30 جون  تک طلب

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، انڈیکس میں 1100 پوائنٹس سے زائد اضافہ

موبائل فونزکی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈ