سٹیٹ بینک نے مالی سال 25ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے نظام ادائیگی کا جائزہ جاری کر دیا

بدھ 25 جون 2025 22:07

سٹیٹ بینک نے مالی سال 25ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے نظام ادائیگی کا جائزہ جاری کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2025ء)بینک دولت پاکستان نے مالی سال 25ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے ادائیگی کے نظام کا جائزہ جاری کر دیا ہے، جس میں نظامِ ادائیگی کے خلاصے کے ساتھ ملک میں ڈجیٹل ادائیگیوں کے منظرنامے میں قابل ذکر تبدیلیوں کو پیش کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ملک کی ڈجیٹل ادائیگیوں میں مالی سال 25ئ کی تیسری سہ ماہی کے دوران اضافے کا رجحان جاری رہا، اور ٹرانزیکشنوں کے حجم اور مالیت میں خاصا اضافہ دیکھا گیا۔ ریٹیل ادائیگی کا حجم 12 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 2,408 ملین ٹرانزیکشنز تک پہنچ گیا، جبکہ ٹرانزیکشنوں کی مجموعی مالیت 8 فیصد نمو کے ساتھ 164 ٹریلین پاکستانی روپے تک پہنچ گئی۔ مجموعی ریٹیل ٹرانزیکشنز میں ڈجیٹل ذرائع سے ٹرانزیکشنز کا حصہ 89 فیصد رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

فیصل بینک کی برانچوں میں خصوصی افراد کو دی جانے والی سہولتوں کا اعتراف

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی میں چینی مہنگی، تین روز میں فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ

کراچی میں چینی مہنگی، تین روز میں فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ

سٹیٹ بینک نے مالی سال 25ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے نظام ادائیگی کا جائزہ جاری کر دیا

سٹیٹ بینک نے مالی سال 25ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے نظام ادائیگی کا جائزہ جاری کر دیا

لاجسٹک سروسز پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ ٹرانسپورٹ سیکٹر کو تباہ کردے گا، حکومت فوری نظرثانی کرے‘میاں ..

صنعتکاروں کا سندھ میں مجوزہ اجرت 42 ہزار روپے کرنے پر تحفظات کا اظہار

مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی جانب سے وکلاء کے لیے مسابقتی قوانین سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد

لاجسٹک سروسز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح4 فیصد پر برقرار رکھی جائے،لاہور چیمبر و گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ..

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ریکارڈ

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

ٹیکس کے حوالے سے تاجر برادری کے تحفظات دور کرنے کےلئے مذاکرات کا دائرہ  وسیع کیا جائے،رکن فائونڈر گروپ ..

پھلوں اورسبزیوں کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پرکمی  ہوئی،سٹیٹ بینک