ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
بدھ 25 جون 2025 22:36

(جاری ہے)
آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں یہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے اثرات کے نتیجے میں ہوا ہے، جہاں سونا 3 ڈالر اضافے کے بعد 3330 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔
جیولرز کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت، عالمی رجحانات اور مقامی طلب و رسد سونے کی قیمتوں پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان برقرار رہا تو آنے والے دنوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث زیورات کی خریداریاں متاثر ہو رہی ہیں، خاص طور پر شادی سیزن میں متوسط طبقے کے لیے مشکلات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
لاجسٹک سروسزپرودہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ ٹرانسپورٹ سیکٹرکو تباہ کردے گا
فیصل بینک کی برانچوں میں خصوصی افراد کو دی جانے والی سہولتوں کا اعتراف
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
کراچی میں چینی مہنگی، تین روز میں فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ
سٹیٹ بینک نے مالی سال 25ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے نظام ادائیگی کا جائزہ جاری کر دیا
لاجسٹک سروسز پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ ٹرانسپورٹ سیکٹر کو تباہ کردے گا، حکومت فوری نظرثانی کرے‘میاں ..
صنعتکاروں کا سندھ میں مجوزہ اجرت 42 ہزار روپے کرنے پر تحفظات کا اظہار
مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی جانب سے وکلاء کے لیے مسابقتی قوانین سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد
لاجسٹک سروسز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح4 فیصد پر برقرار رکھی جائے،لاہور چیمبر و گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ..
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ریکارڈ
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
ٹیکس کے حوالے سے تاجر برادری کے تحفظات دور کرنے کےلئے مذاکرات کا دائرہ وسیع کیا جائے،رکن فائونڈر گروپ ..
پھلوں اورسبزیوں کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پرکمی ہوئی،سٹیٹ بینک
چین کو تلوں کی برآمدات میں دو ماہ کے دوران 179.90فیصد کا اضافہ
بالواسطہ ٹیکس پالیسی کو براہ راست ٹیکسزپر منتقل کیا جائے،پیاف
تجارتی نمائش آئی ایس پی او 2025 میں شرکت کے لئے درخواستیں10جولائی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ،ٹی ڈی اے ..
حکومت کو اپنی ترجیحات پر نظرثانی کرنی چاہیے‘پیاف
حکومتی پالیسی سازی جامع، تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد ہونی چاہیے ‘خادم حسین
کینیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کا خواہاں ہے، ہائی کمشنر
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,800 روپے فی تولہ کمی
ٹی ڈی اے پی اور پی ایف ایم اے کی ملاقات، جوتا سازی کی صنعت کو درپیش چیلنجز اور مواقعوں پر غور
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین گھر بیٹھے روزگار کما سکتی ہیں، صدر وویمن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز ملتان ..
چیمبرعہدیداران کاسعید وٹو کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ اور تسنیم اختر ائیر پورٹ منیجرکے والدکی وفات پر اظہار ..
PSX Live Index
Updated: 08:44:01am | 26-06-2025
Status: Ready | Volume: 0 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary