فیصل بینک کی برانچوں میں خصوصی افراد کو دی جانے والی سہولتوں کا اعتراف
بدھ 25 جون 2025 22:37

(جاری ہے)
ملک بھر میں خصوصی افراد کے لیے سازگار برانچوں کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک، اس حوالے سے ملازمین کی تربیت و آگاہی اور بینکنگ میں سہولت فراہم کرنے والے آلات میں مسلسل سرمایہ کاری کے ذریعے فیصل بینک پاکستان میں مساوی مالی رسائی کو یقینی بنانے میں نمایاں اور سرکردہ کردار ادا کر رہا ہے۔
فیصل بینک کے صدر و سی ای او یوسف حسین نے کہا، فیصل بینک میں ہمارا یقین ہے کہ پائیدار ترقی وہی ہے جو سب کو ساتھ لے کر چلے، ہر ایک کے لیے قابل رسائی ہو اور ہمدردی و احترام پر مبنی ہو۔ ہمارا وژن ایک ایسا بینکاری نظام تشکیل دینا ہے جو ہمارے معاشرے کی تنوع کی صحیح عکاسی کرے اور کسی فرد کو پیچھے نہ چھوڑے۔ یہ اعزازات ہمارے اس عزم کا واضح ثبوت ہیں کہ ہم اپنی خدمات، ماحول اور ادارہ جاتی ثقافت میں مساوات، شمولیت اور یکساں مواقع کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔یہ اعزازات فیصل بینک کی وسیع تر تبدیلی کے سفر میں ایک نمایاں سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں اور اس یقین کا ثبوت ہیں کہ با مقصد اقدامات کے ذریعے کمیونیٹیز کو بااختیار بنایا جا سکتا ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
ملک میں اے ٹی ایمز کی تعداد 19ہزار851 ،ہر اے ٹی ایم کے ذریعے روزانہ اوسط 152ٹرانزیکشنز ،ہر ٹرانزیکشن کی ..
لاجسٹک سروسزپرودہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ ٹرانسپورٹ سیکٹرکو تباہ کردے گا
فیصل بینک کی برانچوں میں خصوصی افراد کو دی جانے والی سہولتوں کا اعتراف
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
کراچی میں چینی مہنگی، تین روز میں فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافہ
سٹیٹ بینک نے مالی سال 25ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے نظام ادائیگی کا جائزہ جاری کر دیا
لاجسٹک سروسز پر ودہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ ٹرانسپورٹ سیکٹر کو تباہ کردے گا، حکومت فوری نظرثانی کرے‘میاں ..
صنعتکاروں کا سندھ میں مجوزہ اجرت 42 ہزار روپے کرنے پر تحفظات کا اظہار
مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی جانب سے وکلاء کے لیے مسابقتی قوانین سے متعلق ورکشاپ کا انعقاد
لاجسٹک سروسز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح4 فیصد پر برقرار رکھی جائے،لاہور چیمبر و گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ..
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ریکارڈ
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
ٹیکس کے حوالے سے تاجر برادری کے تحفظات دور کرنے کےلئے مذاکرات کا دائرہ وسیع کیا جائے،رکن فائونڈر گروپ ..
پھلوں اورسبزیوں کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پرکمی ہوئی،سٹیٹ بینک
چین کو تلوں کی برآمدات میں دو ماہ کے دوران 179.90فیصد کا اضافہ
بالواسطہ ٹیکس پالیسی کو براہ راست ٹیکسزپر منتقل کیا جائے،پیاف
تجارتی نمائش آئی ایس پی او 2025 میں شرکت کے لئے درخواستیں10جولائی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں ،ٹی ڈی اے ..
حکومت کو اپنی ترجیحات پر نظرثانی کرنی چاہیے‘پیاف
حکومتی پالیسی سازی جامع، تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد ہونی چاہیے ‘خادم حسین
کینیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کا خواہاں ہے، ہائی کمشنر
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,800 روپے فی تولہ کمی
ٹی ڈی اے پی اور پی ایف ایم اے کی ملاقات، جوتا سازی کی صنعت کو درپیش چیلنجز اور مواقعوں پر غور
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
سوشل میڈیا کے ذریعے خواتین گھر بیٹھے روزگار کما سکتی ہیں، صدر وویمن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز ملتان ..
PSX Live Index
Updated: 12:14:02pm | 26-06-2025
Status: Open | Volume: 326,701,737 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary