- Home
- Business
- Business News
- پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نئے مالی سال پر شاندار آغاز، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نئے مالی سال پر شاندار آغاز، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
منگل 1 جولائی 2025 16:09

(جاری ہے)
یاد رہے کہ اس سے ایک روز قبل، پیر کو مالی سال 2024-25 کے اختتام پر بھی مارکیٹ نے زبردست تیزی کے ساتھ دن کا اختتام کیا۔
پیر کو کے ایس ای-100 انڈیکس میں 1248.25 پوائنٹس یعنی 1 فیصد کا اضافہ ہوا، اور انڈیکس 1,25,627.31 پوائنٹس پر بند ہوا، جو مارکیٹ کی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں حالیہ تیزی کی بڑی وجوہات میں ملکی معیشت میں بتدریج استحکام، وفاقی بجٹ میں متوازن مالی پالیسیوں، اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے متوقع تعاون شامل ہیں۔ ان مثبت عوامل نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بحال کیا ہے، اور ادارہ جاتی سرمایہ کاری میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔اس مضبوط آغاز نے نہ صرف مارکیٹ کو نئی بلندیوں پر پہنچایا بلکہ یہ عندیہ بھی دیا ہے کہ اگر موجودہ معاشی رجحانات برقرار رہے، تو پاکستان اسٹاک ایکسچینج آئندہ دنوں میں بھی سرمایہ کاروں کے لیے پُرکشش مواقع فراہم کرتی رہے گی۔\395Browse Latest Business News in Urdu
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں فری لانسرز کا کردار بہت اہم ہے، گورنر پنجاب کا سیکنڈ آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز ..
آئی سی سی آئی اور بحریہ ٹائون کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط، باہمی تعاون کو فروغ دینے پراتفاق
پی پی ایس سی کا جعلی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کا اعلان
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی، سرکاری نرخ 432 روپے مقرر
بد قسمتی سے پالیسی سازی غیر مستقل ،ایڈ ہاک بنیادوں پر چل رہی ہے : خادم حسین
ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال؛ صنعت، سیاحت اور نجکاری میں نمایاں کامیابیاں
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹریز کی کوالالمپور میں انٹرنیشنل اچیور ایوارڈ کی تقریب، ..
سمیع واحد کوکا کولا پاکستان و افغانستان ریجن کے نئے جنرل منیجر مقرر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں فری لانسرز کا کردار بہت اہم ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا آئی ٹی فری لانسنگ ..
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافہ ریکارڈ
لاہور چیمبر کے آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز 2025کی تقریب
ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال؛ صنعت، سیاحت اور نجکاری میں نمایاں کامیابیاں
آسٹریلیا میں عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 10 جولائی تک طلب
زرعی شعبہ و دیہی صنعت کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کرکے ملکی برآمدات میں ترقی ممکن بنائی جاسکتی ہے،قیصر ..
سیلابی پانی کو ذخیرہ کیا جائے تو زراعت و صنعت کیلئے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے، افتخار علی ملک
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نئے مالی سال پر شاندار آغاز، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی
ہونڈا اٹلس نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
بد قسمتی سے پالیسی سازی غیر مستقل ،ایڈ ہاک بنیادوں پر چل رہی ہے ‘ خادم حسین
کٹلری کی برآمدات میں مئی 2025کے دوران 11.02فیصد اضافہ
پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 25 فیصد کمی
موٹرسائیکلز کی درآمدات میں مئی 2025کے دوران 40.24فیصد اضافہ
مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں مئی 2025میں 7.89فیصد\ کا اضافہ
PSX Live Index
Updated: 03:44:02am | 02-07-2025
Status: Closed | Volume: 1,032,756,027 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary