ملک میں چینی کی قیمت میں مزید 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

جمعہ 4 جولائی 2025 20:14

ملک میں چینی کی قیمت میں مزید 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2025ء)ملک میں چینی مزید 2 روپے 32 پیسے فی کلو مہنگی ہوگئی، جس کے بعد ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 196 روپے جبکہ اوسط قیمت 184 روپے 92 پیسے فی کلو ہوگئی۔

(جاری ہے)

وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کردیے، اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت میں 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ ہوا، ملک میں چینی کی اوسط قیمت 184 روپے 92 پیسے فی کلو ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے تک چینی کی اوسط قیمت 182 روپے 60 پیسے فی کلو تھی۔ ایک سال قبل ملک میں چینی کی اوسط قیمت 144 روپے 72 پیسے فی کلو تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

صدریوایم ٹی ابراہیم مراد کی چیئرمین پنجاب ایچ ای سی سے ملاقات، تعلیمی تعاون پراتفاق

مہنگائی مافیا بے لگام، مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر

ایس ای سی پی نے رپورٹ ’’ایمپاورنگ انوویشن: روڈ میپ فار سٹارٹ اپس‘‘ کا آغاز  کر دیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر بلندیوں پر، انڈیکس کی نئی تاریخی سطح ریکارڈ

دبئی میں گرمی کا بہترین حل، ایمریٹس کی صارفین کو سفر کی پیشکش

وزیر صنعت و تجارت کا قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ کا دورہ،پنجاب کے سپیشل اکنامک زونز معاشی ترقی کے انجن ..

نیشنل بینک آف پاکستان کی ڈی ایچ اے فیز 2 کراچی میں اعتماد اسلامی برانچ کا افتتاح

سیالکوٹ،علی بابا ڈاٹ کام ورچوئل اسسٹنٹ ٹریننگ سمر کیمپ کا آغاز

گردشی قرضے ختم کرنے کیلئے غیر معمولی فیصلے کرنا ہوں گے،خادم حسین

گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کو اقتصادی اور مالیاتی محاذ پر شدید دباؤ کا سامنا رہا، بجٹ خسارے جیسے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 38 ہزار کی تاریخی حد عبور کر گیا

صدر و  سینئر نائب صدروومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ  کی تقریب میں شرکت