ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل

جمعہ 11 جولائی 2025 21:55

ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2025ء)ملک میں چینی کی قیمت نے ڈبل سنچری مکمل کرلی، ایک ہفتے میں فی کلو قیمت میں 3 روپے 52 پیسے اضافے کے بعد چینی 200 روپے کلو تک جاپہنچی۔ادارہ شماریات پاکستان نے ملک میں چینی کی قیمتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کردیے۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی اوسط قیمت میں3 روپے 52 پیسے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں چینی کی اوسط قیمت بڑھ کر 188 روپے 44 پیسے فی کلو ہوگئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق کراچی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں چینی 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، گزشتہ ہفتے تک چینی کی فی کلو اوسط قیمت 184 روپے 92 پیسے تھی جبکہ ایک سال قبل چینی کی اوسط قیمت 145 روپے 88 پیسے کلو تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

چیلنجز کے باوجود کاروباری  برادری ملک کی خدمت کے لیے پرعزم ہے ، صدر آئی سی سی آئی

ایس آئی ایف سی کے 2 برس؛ ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ

ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن  ، بزنس کمیونٹی  کسی  قسم کے احتجاج سے  گریز  کرے،عاطف اکرام شیخ

چائنا فشریز اور سی فوڈ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ

پاکستان عروج پاتی اربوں ڈالر کی آرگینک خوراک ،مصنوعات کی مارکیٹ میں اپنا شیئر حاصل کرسکتا ہے ‘ نجم مزاری ..

ایس ایم ایز کی ترقی ، عالمی منڈیوں تک رسائی کیلئے ’’پاکستان گلوبل بزنس سمٹ ‘‘کا انعقاد

ایمریٹس نے عالمی فضائی انڈسٹری میں سب سے زیادہ تجویز کردہ عالمی برانڈ کا اعزاز جیت لیا

ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ممبران کی سہولت کیلئے ڈسپلے سینٹر 25 اکتوبر سے کام شروع کرے گا،بیگم ..

ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ممبران کی سہولت کیلئے ڈسپلے سینٹر 25 اکتوبر سے کام شروع کرے گا،بیگم ..

ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل

ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل

19 جولائی کوتاجروں کی ملک گیر ہڑتال کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، کاٹی

ایف پی سی سی آئی لاہور میں ایف بی آر ڈیجیٹل انوائسنگ پر آگاہی سیشن کا انعقاد