انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

منگل 15 جولائی 2025 19:47

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2025ء) پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 05 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 284 روپے 66 پیسے ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 75 روپے 90 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 755 روپے 10 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 739 روپے 38 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 931 روپے 93 پیسے اور قطری ریال کی قدر 78 روپے 10 پیسے ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 287 روپے 50 پیسے اور قیمت فروخت 288 روپے ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کراچی‘ چینی کے ہول سیل ریٹ میں مزید 2 روپے کا اضافہ

کراچی‘ چینی کے ہول سیل ریٹ میں مزید 2 روپے کا اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

ایس ای سی پی نے خواتین کے لیے ایکوی سمارٹ پالیسی 2025-2028 عوامی مشاورت کے لیے جاری کر دی

ایس ای سی پی نے ویمن ایکوی سمارٹ پالیسی 28۔2025  کا مسودہ جاری کر دیا

صدر ایف پی سی سی آئی سے مصر کے سفیر کی ملاقات ،تجارتی تعلقات کی بہتری سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ..

ریجنل ٹیکس آفس ایبٹ آباد کی  گزشتہ مالی سال  68.3 ارب روپے کی ریکارڈ ٹیکس کی  وصولی

صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی زیرصدارت ملک بھرکے چیمبرز کے عہدیداران کا مشاورتی اجلاس

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں  خام تیل کی قیمتوں میں  کمی

پاکستان، برطانیہ کے مابین دوطرفہ تجارت میں اضافے کیلئے معاہدہ خوش آئند ہے،امان پراچہ

یو بی جی اور بی ایم پی کے مابین اتحاد کے بعد اٹھنے والاطوفان تھم نہ سکا

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا ادارے کی بندش اور تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ