مہنگائی مافیا بے لگام، مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر
جمعرات 17 جولائی 2025 23:09

(جاری ہے)
پھلوں کی قیمتوں میں بھی غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
سیب 650 روپے فی کلو، آڑو 380 روپے فی کلو، اور آم (سندھڑی) 320 روپے فی کلو میں مارکیٹ میں دستیاب ہیں، جو عام صارفین کی قوتِ خرید سے باہر ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ کوئی دن ایسا نہیں جاتا جب قیمتیں مزید نہ بڑھتی ہوں۔ خاص طور پر سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں روز بروز بڑھ رہی ہیں اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر مہنگائی کے خلاف ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات کئے جائیں، تاکہ عام آدمی سکھ کا سانس لے سکے۔ ورنہ عوام میں غم و غصے کی لہر مزید شدت اختیار کر سکتی ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ کا 131واں اجلاس،6 نکاتی ایجنڈے پر غور
او آئی سی سی آئی کا ملک میںموسمیاتی تبدیلیوں اور سیلاب کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہار
ایس ای سی پی نے پاکستان کے سوشل سیکیورٹی نظام کو مضبوط بنانے میں انشورنس کے کردار کا احاطہ کیا
صدر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کا حبیب بینک لمیٹڈ کے ریجنل ہیڈ ریٹیل سمیت سینئر نمائندوں ..
ایس ای سی پی کا پاکستان کے سوشل سکیورٹی نظام کو مضبوط بنانے میں انشورنس کے کردار کا احاطہ،رپورٹ جاری ..
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کا اضافہ
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری میں نادرا کا ای سہولت کانٹر قائم کیا جائے گا،قیصر شمس گچھا
یوورو زون میں مہنگائی کی سالانہ شرح اضافے سے 2 فیصد تک پہنچ گئی
جاپان میں چاول کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ
اسلام آباد چیمبر آف کامرس جلد اسلام آباد میں جدید ترین نمائشی مرکز قائم کرے گا، ناصر منصور قریشی
ہنرمند پنجاب پروگرام کاافتتاح ،پاکستان کا پہلا اسکالرشپ کارڈ بھی جاری
پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے سرکاری اداروں میں چائنا ڈیسک قائم کرنے کی تجویز
زرمبادلہ کے ذخائر 23ملین ڈالر اضافے کے بعد 19.95ارب ڈالرہوگئے
معاشی سرگرمیوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر احسان بھٹہ
س حد چیمبر نے حکو مت کے ساتھ کامیا ب مذاکر ات کے بعد 19جولا ئی کی ہڑتال ملتوی کر نے کا اعلان
صدریوایم ٹی ابراہیم مراد کی چیئرمین پنجاب ایچ ای سی سے ملاقات، تعلیمی تعاون پراتفاق
مہنگائی مافیا بے لگام، مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر
ایس ای سی پی نے رپورٹ ’’ایمپاورنگ انوویشن: روڈ میپ فار سٹارٹ اپس‘‘ کا آغاز کر دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر بلندیوں پر، انڈیکس کی نئی تاریخی سطح ریکارڈ
دبئی میں گرمی کا بہترین حل، ایمریٹس کی صارفین کو سفر کی پیشکش
وزیر صنعت و تجارت کا قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ کا دورہ،پنجاب کے سپیشل اکنامک زونز معاشی ترقی کے انجن ..
نیشنل بینک آف پاکستان کی ڈی ایچ اے فیز 2 کراچی میں اعتماد اسلامی برانچ کا افتتاح
سیالکوٹ،علی بابا ڈاٹ کام ورچوئل اسسٹنٹ ٹریننگ سمر کیمپ کا آغاز
گردشی قرضے ختم کرنے کیلئے غیر معمولی فیصلے کرنا ہوں گے،خادم حسین
PSX Live Index
Updated: 06:10:02pm | 18-07-2025
Status: Closed | Volume: 609,443,979 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary